urdu news today live

Salar urdu publication

شہباز شریف کو ’نا‘ اور پوتن کو ’ہاں‘ ، وزیراعظم مودی نے ایک تیر سے لگائے دو نشانے

خبریں آ رہی ہیں کہ وزیراعظم مودی اکتوبر کے آخر میں برکس سمٹ میں شرکت کے لیے روس جا نے والے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ وزیراعظم مودی شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جائیں گے، لیکن برکس سربراہ اجلاس کے لیے روس جانے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ جبکہ یہ میٹنگ اس کے بعد ہے۔ یعنی

Read More

 بنگلہ دیش نے رقم کی تاریخ، پاکستان کو اس کے گھر میں روندا

نگلہ دیش نے پاکستان میں جا کر تاریخ رقم کردی ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ میں بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف پہلی جیت ہے۔

Read More

پاکستان میں مسلح افرادنےمسافربسوں کوبنایانشانہ، 23مسافروں کوگولی مارکرکیاہلاک

اکڑ کے حوالے سے بتایا گیا کہ مسلح افراد نے 10 گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اسپتال پہنچانا شروع کر دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق، انہوں نے دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

Read More

حزب اللہ نے داغے 300 راکٹ، اسرائیل نے بھیجے 100 جیٹ، مشرق وسطی میں نئی جنگ کی آہٹ سے لرزی دنیا

مشرق وسطیٰ میں ایک نئی جنگ کی آہٹ سے اتوار کو پوری دنیا لرز اٹھی۔ یہاں حزب اللہ نے اسرائیل پر 300 سے زیادہ راکٹ اور ڈرون داغے۔ وہیں دوسری طرف اسرائیلی فوج نے 100 لڑاکا طیاروں سے حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔

Read More

ایل او سی پر آمدورفت، جماعت اسلامی سے پابندی ہٹانا، جموں وکشمیر میں پی ڈی پی کا انتخابی منشور، محبوبہ مفتی نے کئے کئی بڑے وعدے

لیکشن کمیشن کے مطابق جموں و کشمیر کے 90 حلقوں میں 87.09 لاکھ ووٹر ہیں جن میں سے 42.6 لاکھ خواتین ہیں۔ یہاں پہلی بار نوجوان ووٹروں کی تعداد 3.71 لاکھ ہے، جب کہ کل 20.7 لاکھ نوجوان ووٹرز ہیں، جن کی عمر 20 سے 29 سال کے درمیان ہے۔

Read More