شرمناک! پیار کے جال میں پھنساکر پہلے بنایا جسمانی تعلقات، پھر دوست کو بھیج دیا ویڈیو، اس نے جو کیا وہ ….
اس دوران اس کا ویڈیو بنانے میں روپیش کا دوست وشال اور انکت بھی شامل تھا ۔ اس کے بعد دھمکی دی کہ اس کا کہنا نہیں مانوگی تو ویڈیو کو کالج اور گاوں میں پھیلا دیا جائے گا۔ دسمبر میں ملزم کے ذریعہ طالبہ کا اسقاط حمل بھی کرایا گیا ۔ علامتی تصویر۔