تیم خانہ اہل اسلام میں جدید نظام سے آراستہ دینی درسگاہ کا آغازبنگلورو۔10 جنوری(سالار نیوز)یتیم خانہ اہل اسلام کے احاطے میں قدیم دینی درسگاہ کو جدید نظام سے مربوط کرکے امسال چند ماہ قبل وفاق المکاتب کے طرز تعلیم کو اپناتے ہوئے نئے نظام تعلیم کا آغاز کیا گیا ہے۔اس مدرسہ میں 16اساتذہ و معلمات…
ریاست میں رواں سال900کرناٹک پبلک اسکول قائم ہو ںگے: مدھو بنگارپابنگلورو۔8 دسمبر (سالار نیوز)کرناٹک میں سرکاری اور ایڈڈ اسکولوں کے بچوں کو جوتے اور ساکس فراہم کرنے کیلئے 111.88کروڑر وپے کا گرانٹ فراہم کیا گیا ہے۔ یہ بات ریاستی وزیر برائے اسکولی تعلیم وخواندگی مدھو بنگارپا نے کہی۔ کونسل میں وققہ سوالات کے دوران جگدیو…
کونسل کیلئے بھرتی میں بدعنوانیوں کا الزام بے بنیادتحریک عدم اعتماد پیش کی گئی توایوان کے فیصلہ کا احترام کروںگا:بسوارج ہورٹیبنگلورو۔8 دسمبر (سالار نیوز)کرناٹک لیجس لیٹو کونسل کے چیرمین بسوراج ہورٹی نے ان کے خلا ف کانگریس کے رکن کونسل ناگراج یادوکی طرف سے لگائے گئے بدعنوانی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔پیر…
وزیر اعلیٰ کی کرسی کیلئے 500کروڑ کا تبصرہڈی کے شیو کمار نے نوجوت کور کو پاگل خانہ میں داخل ہونے کا مشورہ دیابنگلورو۔8 دسمبر (سالار نیوز) نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے پیر کو کانگریس لیڈر نوجوت کور سدھو کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لئے 500 کروڑ روپے…
کرناٹک کے دونوں ایوانوں میں ممتاز شخصیتوں کی یاد میں تعزیتی قراردادمنظوربنگلورو۔8 دسمبر (سالار نیوز)کرناٹک لیجس لیچر کا سرمائی اجلاس پیر کے روز بیلگاوی کے سورنا سودھا میں شروع ہوا ۔ اجلاس کاپہلا روز جہاں اسمبلی میں صرف تعزیتی قرارداد کی منظوری تک محدود رہا وہیں کونسل میںوقفہ سوالات چلایا گیا۔ اسمبلی کا اجلاس جیسے…
ملک بھر میں نمہانس جیسے اداروں کا قیام ضروری: ڈاکٹرشرن پرکاش پاٹلبنگلورو۔6 دسمبر (سالار نیوز) بڑھتے ہوئے نفسیاتی اور نفسیاتی امراض اور ابھرتے ہوئے چیلنجوں کو تسلیم کرتے ہوئے، ریاستی وزیر برائے میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر شرن پرکاش آر پاٹلاور نمہانسکے نائب صدر نے نیوروواسکولر امراض اور انفیکشن، ذہنی صحت کے مسائل، شہری صحت کے مسائل،…
ایئرپورٹ پر، کل کسی اور شعبے میں۔”دھرمستھلا کیس کا سارا سچ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: وزیر داخلہبنگلورو۔6 دسمبر (سالار نیوز)وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ دھرمستھلا معاملہ میں اپوزیشن بی جے پی کی طرف سے اگر اسمبلی میں سوال اٹھایا جا تا ہے تو اس کا جواب دیا جائے گا۔…
ایئرپورٹ پر، کل کسی اور شعبے میں۔”دھرمستھلا کیس کا سارا سچ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: وزیر داخلہبنگلورو۔6 دسمبر (سالار نیوز)وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ دھرمستھلا معاملہ میں اپوزیشن بی جے پی کی طرف سے اگر اسمبلی میں سوال اٹھایا جا تا ہے تو اس کا جواب دیا جائے گا۔…
لوک آیوکتہ کے چھاپوں کے بعد محکمہ تعلیمات میں متعدد گھپلوں کی انکشافسرکاری اسکولوں کو فراہم کئے گئے الیکٹرانک آلات میں بھاری ہیرا پھیری کا الزامبنگلورو۔6 دسمبر (سالار نیوز)ریاستی محکمہ اسکولی تعلیمات وخواندگی کے مختلف دفاتر پر لوک آیوکتہ کے چھاپہ کے بعد محکمہ میں جاری متعدد بے قاعدگیوں کا پردہ فاش ہو گیا ہے۔…
چکمگلور میں دتہ جینتی بینر تنازعہ نے لی جانکانگریس کارکن گنیش گوڈاکو بجرنگ دل کارندوںنے مارڈالاچکمگلورو۔6 ڈسمبر (سالار نیوز)چکمگلور ضلع کے کڈور تعلقہ کے سکرایہ ایا پٹنہ میں دتہ جینتی کا بینر ہٹانے کے معاملے نے سنگین رخ اختیار کرتے ہوئے ایک کانگریس کارکن کے قتل کا واقعہ جنم دیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق،…