urdu news today live

Salar urdu publication

اسلامےہ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی 5ایکڑ اراضی جاتی رہیحکومت کی طرف سے ےہ اراضی انٹلی جنس محکمہ کو الاٹبنگلورو۔3ستمبر(سالار نیوز)کسی دور میں ریاست میں ٹیکنیکل ایجوکیشن میں نمایاں مقام حاصل کرنے والے ادارہ اسلامےہ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی آج ختم ہوجانے کے دہانے پر پہنچ چکا ہے ۔ وہ اس لئے کہ اس ادارے…

Read More

کرناٹک میں 450اضافی میڈےکل سیٹوں کو منظوریبنگلورو۔3ستمبر(سالار نیوز) ایک اہم پےش رفت میں، کرناٹک ایم بی بی ایس کی 400 نشستوں کا اضافہ کیا گیا ہے، وہ امیدوار جو ،جو ڈاکٹر بننا چاہتے ہیں انہیں سیٹ الاٹمنٹ کے دوسرے دور میں شامل کیا جائے گا۔نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی)نے اس اضافے کو منظوری دی…

Read More

مرکزی حکومت کی طرف سے آن لائن گیمنگ پر پابندی عجلت میں لگائی گئیریاستی حکومت کو آمدنی کے بہت زیادہ نقصان کا خدشہ ہے: پرینک کھرگےبنگلور۔29اگست (سالار نیوز) مرکزی حکومت کی طرف سے آن لائن گیمنگ پر پابندی لگانے کے بعدریاستی حکومت کو خدشہ ہے کہ اس ذریعہ سے ہونے والی آمدنی کا بہت بڑانقصان…

Read More

ءکے لوک سبھاانتخابات مےں مجھے دھوکہ سے ہراےاگےا :سدارامےاالےکشن کمےشن اوربی جے پی حکومت پرووٹ چوری کے الزامات کے دوران وزےراعلیٰ کے بےان سے ہلچلبنگلور۔29اگست (سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامےانے 34سال پرانی شکست کاتذکرہ کرتے ہوئے کہاکہ1991ءکے لوک سبھا انتخابات کے موقع پرمجھے دھوکہ دہی سے شکست سے دوچارکےاگےاتھا۔بروزجمعہ سوشےل مےڈےاکے اےکس پرپوسٹ کرتے ہوئے سدارامےا نے کہاکہ…

Read More

بانومشتاق کی مخالفت آئےن کے خلاف ہے:پرشوتمبنگلور۔29اگست (سالارنےوز)بکر انعام یافتہ بانو مشتاق کا دسہرہ کا افتتاح کرنے کا معاملہ اب ایک تنازعہ کی شکل اختیار کر گیا ہے۔بی جے پی کے کئی لیڈروں نے حکومت کے اس اقدام کی مخالفت کی ہے۔ کنڑا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے صدر پرشوتم بلیملے نے کہا کہ بانو مشتاق کنڑا…

Read More

جی ایس ٹی کو آسان بنانے کے نظام سے ریاستوں کو85ہزارکروڑ سے 2.5 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوگا:کرشنابائرے گوڈابنگلور۔29اگست (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے محصولات کرشنابائرے گوڈانے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت کے ذریعہ تجویز کردہ جی ایس ٹی کو آسان بنانے کے نظام سے ریاستوں کو 85,000 کروڑ روپے سے 2.5 لاکھ کروڑ روپے کی…

Read More

دھرمستھلامعاملہ مےں اےس آئی ٹی کاخےرمقدم کرنے و الی بی جے پی اب مکرگئیبہارالےکشن ترقی پرنہےںآپریشن سندھورپرہورہاہے: سنتوش لاڈبنگلور۔29اگست (سالارنےوز)رےاستی لےبروزیر سنتوش لاڈ نے بی جے پی کوتنقےدکانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ بی جے پی جس نے اس وقت دھرمستھلا معاملے میں ایس آئی ٹی کی تحقیقات کا خیر مقدم کیا تھا، اب اس کی مخالفت…

Read More

اےچ ڈی کمارسوامی سے پوچھ کردسہرہ کاافتتاح نہےں کرواسکتےبانو مشتاق کو مدعو کرنے کی مخالفت کے تناظر میں چلواراےاکاردعملبنگلور۔29اگست (سالارنےوز)رےاستی وزیر زراعت چلوارایا سوامی نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہاہے کیا مرکزی وزیر ایچ ڈی کمار سوامی سے پوچھ کر دسہرہ کا افتتاح کروانا چاہئے؟ انہوں نے دسہرہ کے افتتاح کے لئے بانو مشتاق کو…

Read More

رےاستی اورمرکزی حکومت کے محکمہ جات سےرےاستی واٹربورڈکو347کروڑروپے واجب الادابنگلور۔29اگست (سالارنےوز)اگر عام لوگ پےنے کے پانی کے بل (واٹر چارجز) ادا نہیں کرتے ہیں تو بنگلور واٹر بورڈ کارروائی کرے گا۔ لیکن بنگلور واٹر بورڈ کو ریاست اور مرکزی حکومت کے مختلف محکموں سے تقریباً 347کروڑ کے واٹر چارجز ادا کرنے ہیں۔ اس میں ریاستی…

Read More

امسال بی ایم ٹی سی بسوں کی زد میں آکر 80افرادلقمہ اجلبنگلورو۔26 اگست(سالار نیوز) : بنگلورو ٹریفک پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق 2025 کے آغاز سے لے کر اب تک بی ایم ٹی سی بسوں کے سڑک حادثات میں کم از کم 80 جانیں چلی گئی ہیں۔اس سال خاص طور پر مہلک اضافہ…

Read More