مستحق طالبہ کوایم بی بی ایس سیٹ دینے میں ٹال مٹول:وزےر داخلہ پرمےشور کے ادارےسدھارتا کو 15لاکھ روپے معاوضہ دینے کا ہائی کورٹ نے حکم دیابنگلورو۔26 اگست(سالار نیوز) کرناٹک ہائی کورٹ نے وزیر داخلہ ڈاکٹرجی پرمیشورا کی قیادت والے ادارے سری سدھارتھ اکیڈمی آف ایجوکیشن ،ٹمکوروکو ہدایت دی ہے کہ ایک طالب علم کو 15-18…
