وجئے پورہ–بنگلورو ٹرین سفر کم کرنے کی کوششیں تیزہبلیـگدگ بائی پاس روٹ پر ٹرین چلانے کا امکانبنگلورو۔3دسمبر(سالارنیوز)ساؤتھ ویسٹرن ریلوے کے سینئر حکام نے واضح کیا ہے کہ ہبلی اور گدگ بائی پاس روٹس کے ذریعے ٹرینیں چلانے میں کوئی تکنیکی رکاوٹ نہیں، تاہم موجودہ ٹرینوں کے روٹس میں تبدیلی ممکن نہیں۔ اس کے لئے ریلوے…
