سوالےہ پرچہ لےک نہےں ہوا:کے پی اےس سی کی وضاحتبنگلور۔6مئی (سالارنےوز)کرناٹک پبلک سروس کمیشن (کے پی اےس سی) نے واضح کر دیا ہے کہ گزیٹیڈ پروبیشنر کے عہدوں کے مضمون نگاری کے پرچے کے امتحان کے دوران بنگلورو کے امتحانی مرکز میں کوئی سوالیہ پرچہ لیک نہیں ہوا۔ اس سے متعلق جھوٹی افواہوں پر کان…
