مئی کوزےراعلیٰ سدارامیا کی قیادت والی حکومت کے 2 سال مکملصرف دومرتبہ جنتادرشن ،اس کے بعدکوئی عوامی پروگرام منعقدکےوں نہےں کےاگےا؟بنگلور۔14مئی (سالارنےوز) وزےراعلیٰ سدارامیا کی قیادت والی ریاستی حکومت 2 سال مکمل کر رہی ہے۔ 20 مئی کو وجئے نگر ضلع کے ہوسپیٹ میں جشن کا پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لیکن…
