سےاسی فائدہ کے لےے ہمارے بچوں کااستعمال ہورہاہےمقتول راﺅڈی شےٹرکے والدموہن شےٹی نے سناےادکھڑابنگلور۔2مئی (سالارنےوز) سےاست دان اپنے سےاسی فائدہ کے لےے ہمارے بچوں کاغلط استعمال کررہے ہےں۔اس عمرم ےں ہم ہماری آنکھوں کے سامنے اپنے بچوں کوبھےانک موت کے منہ مےںجاتے ہوئے دےکھ رہے ہےں ،اس کوکےسے برداشت کرسکتے ہےں؟ ےہ دکھڑاہے اس باپ…
