سماجی معاشی وتعلیمی سروے کا کام ریاست بھر میں 96فیصد مکملگریٹر بنگلور و اتھارٹی کی حدود میں کام کی پیش رفت 45فیصد ہی ہو سکیءیو نثار احمدبنگلورو۔31 اکتوبر(رضوان اللہ خان)ریاست بھر میں حکومت کی طرف سے کروائے جا رہے سماجی معاشی وتعلیمی سروے پر 95-96فیصد کام مکمل ہو چکا ہے بجز گریٹر بنگلور و اتھارٹی(جی…
India
شہرمیںٹرافک کے مسئلہ کو سلجھانے کےلئے ٹنل رو ڈ بنایا جا رہا ہےبی جے پی کرے تو ترقی کانگریس کرے تو کرپشن، ےہ دوغلاپن نہیں چلے گا: رضوان ارشدبنگلورو۔31 اکتوبر(سالار نیوز)شہر بنگلورو میں ٹرافک کے مسئلہ کو سلجھانے کےلئے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کی طرف سے شہر کے جنوب اور شمال کے…
دینے سے انکار کر دیا جبکہ 34,49,641مکانات بند پائے گئے یا خالی تھے۔21نومبر کوشےوکمار کی وزےراعلیٰ کے طور پر حلف برداری کی خبر ، سدارامےا برہمبنگلورو۔31اکتوبر (سالارنےوز) رےاست کی سےاست مےں ہلچل اس خبر کے ساتھ تےز ہوگئی ہے کہ 21نومبر کو ڈی کے شےوکمار کرناٹک کے وزےراعلیٰ کے طور پر حلف لےنے والے ہےں…
کمارسوامی کے خلاف سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کا الزامڈپٹی کمشنر کی جانچ رپور ٹ عدالت میں جمع کی گئی ہےبنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز)مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارسوامی اور دیگر پر رام نگر ضلع کے کیت مارن ہلی میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کے الزامات کے سلسلے میں ضلع کے ڈپٹی کمشنر کی…
اعلیٰ کما ن چاہے تو میعاد پوری کروں گا: سدارامیاسماج میں نفرت پھےلانے والوں کو سختی سے نپٹا جائے گا: وزیر اعلیٰبنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز)ایسے مرحلہ میں جبکہ کانگریس کے حلقوں میں قیادت کی تبدیلی کو لے کر بیان بازی کافی زوروں پر ہے پےر کے روز وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ےہ کہہ کر سیاسی حلقوں…
گاندھی نگرمیں ووٹ چوری کا انکشاف حیرت کی بات نہیںووٹ چوری کے خلاف اب ہر قدم پر تحریک میں شدت لائی جائے گی: منصور علی خانبنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز)بنگلورو سنٹرل کے مہا دیوپورہ کے بعد اب اسی حلقہ میں آنے والے گاندھی نگرمیں 11200ووٹوں کی چوری سے متعلق ریاستی وزیر صحت دنیش گنڈو راو¿ کے انکشاف…
وکلاءکو ہاﺅزنگ بورڈ سے مکانات فراہم کرنے ریاستی وزیر کی یقین دہانیبنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز)ریاستی محکمہ ہاﺅزنگ ،ہاﺅزنگ بورڈیاراجیو گاندھی ہاﺅزنگ ڈیولپمنٹ کارپویشن کے ذریعے وکےلوں کےلئے ایک رہائشی کالونی بنانے کے منصوبے کو عنقریب قطعیت دے گا۔ ےہ یقین دہانی پےر کے روز ریاستی وزیر برائے ہاﺅزنگ اقلیتی بہبود واوقاف ضمیر احمد خان نے وکیلوں…
مہا دیو پورہ کے بعد اب گاندھی نگر میں بھی ووٹ چوری کا انکشافبی جے پی ایمانداری سے الیکشن لڑتی تو منصور علی خان حلقہ کے ایم پی ہو تے: دنیش گنڈوراو¿بنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز)بنگلورو سنٹرل حلقہ میں آنے والے مہا دیو پورہ اسمبلی حلقہ میں ووٹ چوری کے معاملہ میں راہل گاندھی کے انکشافات نے…
وزارت میں ردوبدل کی تیاریوں کے درمیان کرسی کےلئے دوڑ زوروں پرپرےنک کھرگے ،ضمیر اور ستیش جارکی ہولی نائب وزرائے اعلیٰ، کرشنا بائرے گوڑا کے پی سی سی صدر بنیں گےبنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز)کرناٹک کی کانگریس حکومت کے ڈھائی سال کی تکمیل کے ساتھ ہی جہاں اقتدار کی تقسیم کے فارمولے کو لے کر قیادت کی…
ہمسایوں کے مذہب کا احترام، رواداری اور بھائی چارہ ہمارا نصب العینآر ایس ایس پر کوئی پابندی نہیں،تعلےمی اداروں مےں تنظےمی اجلاس کے لےے اجازت نامہ لازمی: سدارامیابنگلورو، 20 اکتوبر(سالارنےوز)رےاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ مساوی سماج کی تشکیل کے لیے صاحبِ حیثیت افراد کو چاہیے کہ وہ غریبوں کی مدد کریں۔ بروزپےرساحلی…