کرناٹک کے اُردو اسکولوں کے سدھار پر اسٹیڈی رپورٹ کا اجرائتجاوےز او رسفارشات پر عمل کرنے کےلئے وزےر اعلیٰ سے درخواست کی جائے گی : عبےداللہ شرےفبنگلورو14جون (راست)انجمن ترقی اُردو ( ہند) کرناٹک نے رےاست مےں اُردو اسکولوں کا جائزہ لےنے کےلئے رےٹائرڈ آئی اے اےس افسران پر مشتمل پانچ رکنی اسٹےڈی ٹےم کو تشکےل…
Business
سروگنانگر کے سرکاری اسکول مےں کمروں اور ڈائننگ ہال کا افتتاحسرکاری اسکولوں کی ترقی کےلئے اقدامات کرنے جارج کی افسروںکو ہداےتبنگلورو14جون(سالار نےوز) رےاستی وزےر برائے توانائی کے جے جارج نے اپنے حلقہ سروگنانگر کے افسروںکو ہداےت دی کہ وہ حلقہ کے تمام سرکاری اسکولوں کی ترقی کےلئے ضروری اقدامات کریں۔حلقہ سروگنانگر کے سبرامنےا پور وارڈ…
ہر گھر کا ڈیٹا محفوظ کرنے پولیس تھانوں میں ایک نظام تےار کرنے پولےس افسروں کو وزےر داخلہ کی ہداےتپرمےشور کا کوٹہ پولےس تھانہ کا دورہ ، کار کر دگی کے جائزہ کے بعد اعلیٰ افسران کے ساتھ اجلاسبنگلورو14جون(سالار نےوز) وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے مشورہ دیا ہے کہ متعلقہ دےہات اور شہروں میں…
کےنسر سے متاثر طلباءکے علاج کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے قدوائی اسپتال کے قریب رہائشی اسکول قائم ہوگامعےاری تدریس کےلئے یوٹیوب چینل اور آٹھ مقامات پر اسٹوڈیوز شروع کئے جائےں گےبنگلورو14جون(سالار نےوز) وزےر برائے پرائمری وسکنڈری تعلےم مدھو بنگارپا نے کہا کہ کےنسر کے مرض مےں مبتلا طلباءکے علاج کے ساتھ انہےں تعلیم حاصل کرنے…
حکومت نے تےن سال مےں کلےان کرناٹک اضلاع کےلئے13ہزار کرورڑ جاری کرکے رےکارڈ قائم کےا ہے: وزےر اعلیٰکھرگے اور دھر م سنگھ کی جدوجہد سے منموہن سنگھ نے خوشحال کرناٹک کی ترقی کےلئے آئین میں ترمیم کر کے371جے کو نافذ کیا تھابنگلور ویادگیر 14 جون (سالار نےوز) وزےر اعلیٰ سدارامےا نے کہا کہ ان کی…
کرناٹک میں بائک ٹیکسی پر لگی روک ہٹانے سے ہائی کورٹ کا انکاربنگلورو۔13جون (سالار نیوز)کرناٹک ہائی کور ٹ کی ایک ڈیویژنل بینچ نے ریاست میں بائک ٹیکیسی پر پابندی لگانے سے متعلق واحد جج کی بینچ کے حکم پر روک لگانے سے صاف انکار کر دیا اور کہا کہ ان خدمات کے بارے میں جب…
کرناٹک میں بائک ٹیکسی پر لگی روک ہٹانے سے ہائی کورٹ کا انکاربنگلورو۔13جون (سالار نیوز)کرناٹک ہائی کور ٹ کی ایک ڈیویژنل بینچ نے ریاست میں بائک ٹیکیسی پر پابندی لگانے سے متعلق واحد جج کی بینچ کے حکم پر روک لگانے سے صاف انکار کر دیا اور کہا کہ ان خدمات کے بارے میں جب…
اقلیتی بہبود کے اسکالرشپس اور ہاسٹل میں داخلوں کےلئے آن لائن درخواستوں کا آغازاقلےتی طلباءکو اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کی سہولت خوش آئند: ضمیر احمد خانبنگلورو۔13جون (سالار نیوز)وزیر برائے ہاوزنگ اقلیتی بہبود اور اوقاف ضمیر احمد خان نے رواں سال کےلئے ڈائرکٹوریٹ آف مائٹارٹیز کی مختلف اسکیموں کےلئے آن لائن درخواست کے عمل کا باضابطہ…
نگلورو چینئی ایکسپریس وے کے کچھ حصو ں پر ٹو وہےلرس اور تھری وہےلرس کے دوڑنے پر پابندیبنگلورو۔13جون (سالار نیوز)نوتعمیر شدہ بنگلورو-چنئی ایکسپریس وے پر مہلک حادثات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے مدنظر کولار ضلع کی پولیس نے ہائی وے کے کچھ حصوں پر جو ضلع سے گزرتی ہے دو پہیوں، تین پہیوں اور ٹریکٹروں…
ساحلی کرناٹک میں ملک کا اولین انسداد فرقہ واریت ایکشن فورس باضابطہ قائمضرورت پڑی تو اس فورس کو ریاست گیر پےمانے پروسعت دی جائے گی: ڈاکٹر پرمیشورمنگلورو۔13جون (سالار نیوز)کرناٹک کے ساحلی اضلاع میں فرقہ وارانہ ماحول پر نظر رکھنے اور حالات کے بگڑنے پر ان سے نپٹنے کےلئے تشکیل دئےے گئے خصوصی فورس ایکشن فورس…