urdu news today live
Headlines

ے شنکر اور چین کے وزیر خارجہ جلد کرنے والے ہیں بات، اب حل ہوگا سرحدی تنازع؟

ے شنکر اور چین کے وزیر خارجہ جلد کرنے والے ہیں بات، اب حل ہوگا سرحدی تنازع؟

 اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر اور ان کے چین کے ہم منصب وانگ یی کے درمیان سرحدی تنازع پر جلد مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔ اس بات چیت کا مقصد لائن آف ایکچوئل کنٹرول (LAC) پر امن بحال کرنا ہے۔

نئی دہلی : ہندوستان اور چین کے درمیان بین الاقوامی سرحد پر گزشتہ چار سال سے کشیدگی ہے۔ سرحدی علاقے میں دونوں اطراف سے بڑی تعداد میں فوج تعینات کی گئی ہے ، لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ جلد ہی دونوں ممالک کی سرحد پر امن بحال ہو جائے گا۔ ذرائع سے موصول ہوئی اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر اور ان کے چین کے ہم منصب وانگ یی کے درمیان سرحدی تنازع پر جلد مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔ اس بات چیت کا مقصد لائن آف ایکچوئل کنٹرول (LAC) پر امن بحال کرنا ہے۔ ہندوستان سرحد پر اپریل 2020 سے پہلے کی صورتحال کو دوبارہ نافذ کرنا چاہتا ہے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بھی حال ہی میں اپنے بیانات کے ذریعے ایسے اشارے دیے تھے۔ انہوں نے کہا تھا کہ ہندوستان اور چین حتمی حل تلاش کرنے کیلئے کوششوں کو دوگنا کرنے پر متفق ہیں ۔ ایل اے سی کا احترام اور سرحد پر امن اور ہم آہنگی کو یقینی بنانا ضروری ہے۔ مشترکہ احترام، مشترکہ حساسیت اور مشترکہ مفادات دوطرفہ تعلقات کی رہنمائی کریں گے۔

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا تھا کہ دنیا کے دو سب سے زیادہ آبادی والے ترقی پذیر ممالک اور ابھرتی ہوئی معیشتوں کے طور پر چین اور ہندوستان ایک ایسا رشتہ شیئر کرتے ہیں ، جو دو طرفہ سرحدوں سے بالاتر ہے اور اس کی عالمی اہمیت ہے۔ وانگ نے یہ پیغام قزاقستان میں ایس سی او کانفرنس کے موقع پر وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کے بعد دیا تھا۔

سال 2020 میں اپریل کے مہینے میں گلوان وادی میں پینگونگ جھیل کے قریب دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان سرحدی تنازعہ کو لے کر پرتشدد جھڑپ ہوئی تھی۔ ہندوستان اور چین دونوں ایل اے سی کے قریب اس علاقے پر اپنا اپنا دعویٰ کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے دونوں ممالک کی افواج آمنے سامنے آگئی تھیں۔ اس واقعے کے بعد ہندوستان اور چین کی افواج کئی بار آپس میں میٹنگ کرچکی ہیں ۔ حالانکہ اب تک ان میٹنگوں کے باوجود مسئلے کا کوئی حل نہیں نکل سکا ہے۔ ہندوستان اپریل 2020 سے پہلے کی صورتحال سرحد پر بحال کرنا چاہتا ہے۔ تاہم چین اس کے لیے تیار نہیں ہے۔

73 thoughts on “ے شنکر اور چین کے وزیر خارجہ جلد کرنے والے ہیں بات، اب حل ہوگا سرحدی تنازع؟

  1. [url=https://telegra.ph/posredniki-dostavki-tovarov-iz-ssha-v-rf-07-08]мейлфорвадеры доставка из сша в россию
    [/url]
    [url=https://telegra.ph/posredniki-dostavki-tovarov-iz-ssha-v-rf-07-08]доставка посылок из сша в россию
    [/url]
    [url=https://telegra.ph/posredniki-dostavki-tovarov-iz-ssha-v-rf-07-08]мейлфорвадеры доставка из сша в россию
    [/url]

  2. For newest information you have to pay a quick visit world wide web and on web I found this web site as a finest site for most recent updates.
    ams-nn.ru

  3. This is very fascinating, You are an overly skilled blogger. I’ve joined your rss feed and stay up for seeking more of your wonderful post. Additionally, I have shared your web site in my social networks
    1го казино

  4. Aluminum Pipes in Iraq ElitePipe Factory excels in providing high-quality aluminum pipes in Iraq. Known for their lightweight and corrosion-resistant properties, our aluminum pipes are ideal for a range of applications, from construction to transportation. The advanced production methods employed at ElitePipe Factory ensure that our aluminum pipes are both durable and reliable, meeting the stringent demands of various industries. As a leading name in the sector, ElitePipe Factory remains dedicated to delivering superior products and exceptional service. For more details on our aluminum pipes, please visit our website at ElitePipe Iraq.

  5. техобслуживание сигнализации вневедомственной охраны [url=www.trevozhnaya-knopka-rosgvardii.ru]техобслуживание сигнализации вневедомственной охраны [/url] .

  6. チームは、購入プロセス全体を通じて優れたサポートを提供するために知識豊富でフレンドリーな専門家で構成されています.中国 えろカスタマイズオプションに関する質問、注文プロセスのサポート、配送やその他の購入に関するサポートが必要な場合でも、カスタマーサービスチームは常に助けてくれます.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *