urdu news today live

افغانستان اورپاکستان سرحدپرکشیدگی میں شدت، دونوں جانب سے گرج رہی ہیں توپیں

نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔

Read More

ممتا بنرجی کو اتوار کا انتظار…ڈاکٹر آبروریزی اور قتل کیس کو سی بی آئی کو دینے سے کیوں تذبذب میں دیدی؟

نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔

Read More

پنجاب میل میں پھیلی آگ کی افواہ، چلتی ٹرین سے کود پڑے لوگ، 20 زخمی، 7 کی حالت تشویشناک

بھگدڑ کے اس حادثے میں کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ اس واقعہ سے جی آر پی سمیت ریلوے انتظامیہ میں افراتفری مچ گئی۔ بوگیوں کے خالی ہونے کے بعد جب ٹرین کو روک کر چیک کیا گیا تو سب کچھ ٹھیک پایا گیا۔ اس کے بعد زخمیوں کو خواتین اور گارڈ بوگی میں شاہجہاں پور لے جایا گیا اور وہاں سے انہیں اسپتال بھیج دیا گیا۔

Read More

راشد خان کی گیندوں پر اس بلے باز نے لگائے لگاتار پانچ چھکے… اکیلے چھین لی جیت، بنایا انوکھا ریکارڈ

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر کیرون پولارڈ نے انگلینڈ کی ہنڈریڈ لیگ میں بلے سے تہلکہ مچادیا ۔ پولارڈ لگاتار 5 چھکے لگا کر سرخیوں میں آگئے ہیں۔ انہوں نے یہ چھکے ورلڈ کلاس افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کی گیندوں پر لگائے۔

Read More

3 اسکوائر کلومیٹر علاقہ، 5000 آبادی … کہاں ہے سینٹ مارٹن جزیرہ، جس کی وجہ سے گیا شیخ حسینہ کا اقتدار؟

نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔

Read More

ائی کورٹ نے دی تھی منظور، سپریم کورٹ نے متھرا شاہی عیدگاہ کے سروے پر کیا اہم فیصلہ! اب نومبر تک…

متھرا کے کرشنا جنم بھومی مندر سے متصل شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے عدالت کی نگرانی میں سروے کی اجازت دینے والے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ نے جمعہ کو روک بڑھا دی ۔

Read More

اسد الدین اویسی، عمران مسعود، محمد جاوید اور مولانا محب اللہ…جانئے وقف بل پر جے پی سی میں کون کون شامل

بل کے مقاصد اور وجوہات کی تفصیل کے مطابق یہ بل موجودہ قانون کے سیکشن 40 کو حذف کرنے کا انتظام کرتا ہے جو بورڈ کو یہ فیصلہ کرنے کے اختیارات سے متعلق ہے کہ آیا کوئی جائیداد وقف جائیداد ہے یا نہیں۔ ترمیمی بل سنٹرل وقف کونسل اور ریاستی وقف بورڈ کو وسیع البنیاد ڈھانچہ فراہم کرتا ہے اور ایسے اداروں میں مسلم خواتین اور غیر مسلموں کی نمائندگی کو یقینی بناتا ہے۔

Read More

لڑکیاں 500، جوڑے 800، لڑکے 1000… نوئیڈا میں فلیٹ سے آرہی تھی عجیب آوازیں، نظارہ دیکھ کر پولیس رہ گئی حیرن