کروڑ کی چوری کے کیس کا سرغنہ پولیس کانسٹبل نکلاگووند پورتھانہ کانسٹبل اپننا نائک سمےت 5گرفتار،سی ایم ایس ایجنسی کے ملازمین بھی شامل،6.3کروڑ روپئے برآمدبنگلورو۔21نومبر (سالار نیوز)شہر کے ڈیری سرکل کے قریب ایک بینک کی اے ٹی ایم کیش وین سے 7کروڑ روپے کی نقد رقم کی دن دہاڑے چوری کا معاملہ جمعہ کے روز…
Entertainment
رکن اسمبلی سرےش کمار نے ٹرافک پولےس اہلکار کے طور پر خدمت کیٹرافک قوانےن پر عمل کرنے اور حادثات سے بچنے سواروں سے گزارش بنگلورو۔18نومبر(سالار نےوز) رکن اسمبلی وسابق رےاستی وزےر سرےش کمار نے آج راجاجی نگر کے بھاشم سرکل پر ٹرافک پولےس کے طورپر کا م کےا ،اس دوران رکن اسمبلی نے ٹرافک قوانےن…
سی سی بی پولےس کی کارروائی ، 14غےرملکی سمےت19ملزمےن گرفتار7.7کرو ڑ روپئے مالےت کی منشےات ،موبائل فون اور گاڑےاں ضبطبنگلورو ۔18نومبر (سالار نےوز) منشیات کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھی ہو ئی سنٹرل کرائم برانچ (سی سی بی ) پولےس نے 14 غیر ملکی شہریوں سمیت 19 ملزمےن کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ…
رہنما خطوط پر عمل نہ کرنے پر 14 پی جی پر تالے لگا دئے گئےبنگلورو۔18نومبر (سالار نےوز)اےسٹ سٹی کار پورےشن کی حدود مےں رہنما خطوط پر عمل نہ کرنے والے14پئےنگ گےسٹ (پی جی ) پر تالے لگا دئے گئے ہےں ۔ اس سلسلے مےں تفصےلات پےش کر تے ہوئے کمشنر ڈی ایس رمیش نے کہا…
شہر میں غیر قانونی طور پر مقیم 11 غیر ملکیوں کو ملک بدر کر دیا گیامالکان غیر ملکیوں کو مکان کرایہ پر دینے سے قبل قانون پر عمل کریں:پولےس کمشنربنگلورو۔18نومبر (سالار نےوز) شہر کے پولیس کمشنر سیمنت کمار سنگھ نے کہا کہ شہر میں بغیر مناسب دستاویزات کے مقیم گیارہ غیر ملکی شہریوں کو گرفتار…
بنگلورمےںدھنداورسردی مےں اضافہ ،آئندہ ہفتہ موسم مےں تبدےلیکوسٹل اضلاع کے لےے الرٹ،18سے 22نومبرتک بارش کاامکانبنگلور۔16نومبر(سالارنےوز)خلیج بنگال میں بننے والے دباو¿ کے نتیجے میں آنے والے دنوں میں کرناٹک کے موسم میں اہم تبدیلی کا امکان ہے۔ ریاست اس وقت خشک موسم کی لپیٹ میں ہے، تاہم بنگلورو کے موسمیاتی مرکز نے پیش گوئی کی ہے…
شوگر فیکٹری کے قریب ٹریکٹروں کو آگ لگانے کا واقعہتین الگ ایف آئی آر درج، 10 افراد حراست میںبنگلور۔16نومبر(سالارنےوز)باگل کوٹ کے مہالنگپور کے قریب شوگر فیکٹری کے سامنے کھڑے ٹریکٹروں اور ٹرالیوں کو آگ لگانے کے واقعے نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ اس سلسلے میں مہالنگپور پولیس اسٹیشن میں تین الگ الگ ایف…
بیلگاوی کے رانی چنمّا منی چڑیا گھر میں 28 کالے ہرنوں کی پراسرار موتزومےں خوف کاماحول،ماہرےن طلب،عملہ زےرنگرانی ،بیکٹیریل انفیکشن کا شبہبنگلور۔16نومبر(سالارنےوز)بیلگام کے رانی چنمّا منی چڑیا گھر میں گزشتہ تین دنوں کے دوران 28 کالے ہرنوں کی اچانک اور پراسرار موت نے محکمہ جنگلات کو گہری تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ابتدائی شبہ…
موڈا املاک کے تحفظ کےلئے 25رکنی خصوصی پولیس فورس تشکیل دینے کا فیصلہمقامی پولےس کی عدم دستےابی پرتجاوزات روکنے حکومت کابڑاقدمبنگلور۔16نومبر(سالارنےوز)میسور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے۔موڈا) کی املاک کا تحفظ یقینی بنانے اور جعلی دستاویزات کے ذریعے ہونے والی غیرقانونی تعمیرات و تجاوزات کے خلاف فوری کارروائی کے لیے ایک علاحدہ پولیس سکیورٹی فورس تشکیل…
کے-سیٹ 2025 کے عبوری نتائج جاریکے ای اے کی کارروائی، اعتراضات جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 نومبربنگلورو۔15نومبر(سالارنےوز) کرناٹکا ایگزامینیشنز اتھارٹی (کے ای اے) نے اساتذہ کی تقرری کے لیے منعقد ہونے والے کے۔سےٹ 2025 کے عبوری نتائج جاری کر دیے ہیں۔ اس بار امتحانی عمل غیر معمولی سرعت کے ساتھ مکمل کیا گیا۔امتحان 2…