urdu news today live

سر زیادہ دیر نہیں رہ پائیں گے…‘ جب کنٹرول روم کے فون پر ہی رونے لگا لوکو پائلٹ، رلا دے گا گونڈہ ٹرین حادثہ کا آڈیو

ایک رپورٹ کے مطابق منوج سونی نے تقریباً ایک ماہ قبل استعفیٰ دے دیا تھا۔ ذرائع کی مانیں تو ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ان کا استعفیٰ قبول کیا جائے گا یا نہیں۔

Read More

دہلی ۔ این سی آر سے یو پی ، بہار تک امس سے لوگ بے حال، بارش کیلئے ابھی کب تک کرنا ہوگا انتظار؟

دہلی میں اگلے ہفتے کے دوران وقفے وقفے سے ہلکی بارش ہوسکتی ہے، جو 21 جولائی سے شروع ہوگی۔ ہلکی سے درمیانی بارش کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ جس کی وجہ سے بادل چھائے رہنے سے کچھ راحت ملے گی۔ وہیں دن کے دوران درجہ حرارت 34°-35°C کے آس پاس اور رہے گا۔ بارش نہ ہونے کی وجہ سے دوپہر کے وقت بھاری زیادہ امس رہ سکتی ہے ۔

Read More

’سر زیادہ دیر نہیں رہ پائیں گے…‘ جب کنٹرول روم کے فون پر ہی رونے لگا لوکو پائلٹ، رلا دے گا گونڈہ ٹرین حادثہ کا آڈیو

لوکو پائلٹ کے بیان کے مطابق سیکشن پر ٹرین کی رفتار 80 کے لگ بھگ تھی جب اس نے ایک زوردار کمپن اور “کھڑکھڑ کی آواز” محسوس کی۔ جوائنٹ نوٹ میں کہا گیا کہ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کو احتیاطی حکم ملنے تک ٹریک کی حفاظت کرنی چاہئے تھی اس لیے وہ اس حادثے کے ذمہ دار ہیں۔ نوٹ میں ایک اختلاف بھی ہے جہاں سیکشن کا ایک افسر نتائج سے متفق نہیں ہے۔

Read More

کرناٹک حکومت نے نجی شعبے کی ملازمتوں میں مقامی لوگوں کیلئے ریزویشن سے متعلق فیصلہ پر لگائی روک

رناٹک کی سدارامیا حکومت نے فی الحال نجی شعبے کی ملازمتوں میں مقامی لوگوں کو 100 فیصد ریزرویشن دینے سے متعلق اپنے فیصلے پر روک لگادی ہے ۔ ان کے فیصلے کی شدید مخالفت کی جارہی تھی۔

Read More

بہار: جیتن سہانی قتل کیس میں ایکشن میں آئی پولیس، 2مشتبہ افرادکوحراست میں لیاگیا، پوچھ تاچھ جاری

پٹنہ: جیتن سہانی قتل کیس میں پولیس کی جانچ تیز ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے اور ان سے پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔ اس معاملے کی تفصیلات بتاتے ہوئےبہار کے اے ڈی جی جتیندر سنگھ گنگوار نے پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کے بعد دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔

Read More

جموں وکشمیر :ڈوڈہ میں انکاؤنٹرایک فوجی اہلکار اور3 فوجی جوان شہید،علاقے میں بھیجے گئے ہیں اضافی دستے

انکاؤنٹرمیں ایک فوجی افسر سمیت پانچ اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت زخمی ہونے والوں میں سے ایک فوجی اہلکار اور 3 فوجی جوان شہید ہوئے۔

Read More

ڈوڈہ انکاؤنٹر:راہل اورپرینکا گاندھی نےمودی حکومت کوبنایانشانہ ،کہا۔ہم کب تک اپنے شہیدوں کی گنتے رہیں گےلاشیں؟

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 78 دنوں میں 11 دہشت گرد حملے ہوئے ہیں۔حکومت سفارتی، اسٹریٹیجک محاذ پر کیا اقدامات کر رہی ہے؟ کبھی ہمارے فوجی، دہشت گردی کو ختم کرنے کے جھوٹے دعوے کی قیمت اپنی جانوں سے ادا کر رہے ہیں، کبھی نوٹ بندی یا دفعہ 370 کے نام پرہم کب تک اپنے شہیدوں کی لاشیں گنتے رہیں گے؟

Read More

دہلی کے جی ٹی بی اسپتال میں دن دہاڑے چلی گولیاں، مریض کو گولیوں سے چھلنی کرکے بدمعاش فرار

دہلی پولیس کے مطابق پی سی آر پر ایک کال موصول ہوئی، جس میں اسپتال کے وارڈ نمبر 24 میں فائرنگ کی بات کہی گئی۔ پولیس جب موقع پر پہنچی تو پتہ چلا کہ دہلی کے شری رام نگر کھجوری کا رہنے والا ریاض الدین اسپتال میں داخل ہے۔

Read More

دہلی کے جی ٹی بی اسپتال میں دن دہاڑے چلی گولیاں، مریض کو گولیوں سے چھلنی کرکے بدمعاش فرار

زمبابوے ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ ہندوستانی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوورز میں 167 رنز بنائے۔ زمبابوے کو جیت کے لیے 168 رنز درکار تھے۔ لیکن وہ 125 رنز ہی بنا سکے۔ ہندوستان نے یہ سیریز 4-1 سے جیت لی۔

Read More