urdu news today live

کرناٹک ہائی کورٹ نے کمار سوامی کے خلاف ایف آئی آر کے تحت کارروائی پر روک لگائیبنگلورو، 4 دسمبر (یو این آئی) کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو مرکزی وزیر ایچ ڈی کمار سوامی کے خلاف 2024 کے لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران مبینہ طور پر جھوٹے بیان دینے کے الزام میں درج ایف…

Read More

دہلی کے دورے کی سیاسی تشریح نہ کی جائے : شیوکماربنگلورو، 4 دسمبر (یو این آئی) کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے ریاست میں قیادت کی تبدیلی کے بارے میں تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دہلی کے حالیہ دورے کی سیاسی تشریح نہیں کی جانی چاہئے…

Read More

تبدیلی کی بنیاد ہے، اور ہم اس شرح کو مزید کم کرنے کے لیے پر±عزم ہیں۔امید پورٹل پر کرناٹک کی وقف املاک کی تفصیلات 100%اپ ڈیٹبنگلورو۔4 ڈسمبر (سالار نیوز)مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے وقف قانون کے تحت تمام وقف جائیداوں کی تفصیلات کو وزارت اقلیتی امور کی طرف سے بنائے گئے امید پورٹل…

Read More

ڈالر کے مقابلے روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر، سیاسی ردعمل تیزکےاےہ بھی وزےراعظم مودی کاماسٹراسٹروک ہے؟ پرےنک کھرگےبنگلورو۔4دسمبر(سالارنےوز) امریکی ڈالر کے مقابلے بھارتی روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ 4 دسمبر کو روپے میں 28 پیسے کی مزید کمی دیکھی گئی، جس کے بعد اس کی قدر 90.43…

Read More

بریک فاسٹ میٹنگ کے بعد کانگریس کے دونوں دھڑوں میں سکون، بیانات میں نرمیبنگلورو۔3دسمبر(سالارنیوز)وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ کے درمیان دو مرحلوں پر مشتمل اہم ناشتے کی ملاقات کے بعد کرناٹک کانگریس کے دونوں دھڑوں میں تناؤ میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے۔ پارٹی کے اندرونی اختلافات پر لگام لگانے میں ہائی کمان ایک…

Read More

قیادت کی تبدیلی کی گہماگہمیـسدارامیا اور وینوگوپال کی ملاقاتشیوکمار دہلی روانہ، کانگریس میں ”پردے کے پیچھے سرگرمیاں” تیزبنگلورو۔3دسمبر(سالارنیوز)ریاستی کانگریس میں قیادت کی ممکنہ تبدیلی اور حالیہ ناشتے کی ملاقات کے بعد سیاسی سرگرمیوں میں مزید تیزی آگئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا اس وقت منگلورو میں ہیں جہاں انہوں نے آج صبح اے آئی سی سی…

Read More

اختیار کریں اور موسم میں اچانک تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے سفر کی منصوبہ بندی کریں۔منگلورو ایرپورٹ پر کانگریس کے2دھڑے آمنے سامنےسدارامیا اور ڈی کے شیوکمار کے حق میں نعرے، قیادت کی کشمکش پھر نمایاںبنگلورو۔3دسمبر(سالارنیوز)ریاستی کانگریس میں قیادت کی کشمکش بظاہر کم ضرور ہوئی ہے، لیکن پوری طرح ختم نہیں ہوئی۔بروزچہارشنبہ منگلورو میں سیاسی منظرنامہ…

Read More

جنوبی کرناٹک میں بارش کی پیش گوئی ،کئی اضلاع میں یلو الرٹبنگلورو۔3دسمبر(سالارنیوز)جنوب مغربی خلیجی بنگال میں بننے والا سمندری طوفان ‘دتوا’ شدت کھو کر ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے، جس کے بعد محکمہ موسمیات نے ساحلی کرناٹک اور جنوبی اندرونی علاقوں میں اگلے تین دن تک بارش کی پیش گوئی کی ہے۔طوفان تمل ناڈوـپڈوچیری کے…

Read More

وجئے پورہ–بنگلورو ٹرین سفر کم کرنے کی کوششیں تیزہبلیـگدگ بائی پاس روٹ پر ٹرین چلانے کا امکانبنگلورو۔3دسمبر(سالارنیوز)ساؤتھ ویسٹرن ریلوے کے سینئر حکام نے واضح کیا ہے کہ ہبلی اور گدگ بائی پاس روٹس کے ذریعے ٹرینیں چلانے میں کوئی تکنیکی رکاوٹ نہیں، تاہم موجودہ ٹرینوں کے روٹس میں تبدیلی ممکن نہیں۔ اس کے لئے ریلوے…

Read More

آج سدارامیا شیوکمار کی رہائش گاہ پر ناشتہ کریں گےبنگلورو، یکم دسمبر (سالار نیوز)وزیر اعلی سدارامیا 2 دسمبر کو اپنے نائب ڈی کے شیوکمار کی رہائش گاہ پر جانے والے ہیں، ریاست میں برسراقتدار کانگریس کے اندر مہینوں سے چل رہے اقتدار کے تنازعہ کے بعد اتحاد اور جنگ بندی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش…

Read More