اسرائیل کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی تواللہ کے غضب کا سامنا ہوگا: آیت اللہ علی خامنہ ای

آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف پیچھے ہٹنا سخت عذاب کو دعوت دے گا، چاہے وہ فوجی، سیاسی یا اقتصادی ہو۔ 31 جولائی کو تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی نے شدت اختیار کرلی ہے۔ ایران نے اس قتل کا الزام اسرائیل پر عائد کرتے ہوئے اسے سزا دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

Read More

 نیتاجی سبھاش چندربوس کی بیٹی کادرد، ‘گمنام باباکانظریہ میرے والد کی بہت بڑی توہین ہے’

یوم آزادی کے موقع پر ایک خصوصی انٹرویو میں سبھاش چندر بوس کی بیٹی انیتا بی۔ فاف نے اپنے والد اور ان سے متعلق اسرار پہلوؤں کے بارے میں تفصیل سے بات کی ہے۔

Read More

بہار کی ایسی جگہ، جہاں 15 نہیں 14 اگست کی آدھی رات کو لہرایا جاتا ہے ترنگا، یہ ہے وجہ

بہار کی ایسی جگہ، جہاں 15 نہیں 14 اگست کی آدھی رات کو لہرایا جاتا ہے ترنگا، یہ ہے وجہ ہندوستان 15 اگست کو 78 واں یوم آزادی منانے جا رہا ہے۔ صبح پورے ملک میں ترنگا لہرایا جائے گا۔ لیکن بہار کے پورنیہ میں ترنگا 15 کو نہیں بلکہ 14 اگست کی آدھی رات…

Read More

شیخ حسینہ کیا لوٹ پائیں گی بنگلہ دیش؟ فوج پردے کے پیچھے سے کھیل رہی کونسا کھیل

شیخ حسینہ کی واپسی ممکن
کوگل مین نے کہا کہ 2006، 2007 اور 2008 میں جب بنگلہ دیش میں ایک طویل عبوری حکومت تھی جس کی قیادت فوج کر رہی تھی۔ اس لیے ہمیں اس ممکنہ سیاسی کردار کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے جو فوج مستقبل میں ادا کر سکتی ہے۔ اس وقت شیخ حسینہ کی سیاست میں واپسی کے امکان پر کوگل مین نے شک ظاہر کیا، لیکن ان کی واپسی کو مسترد نہیں کیا۔

Read More

نگلہ دیش : شیخ حسینہ کے بعد اب نشانے پر چیف جسٹس سمیت سارے جج، ڈھاکہ میں مظاہرین نے سپریم کورٹ کو گھیرا

نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔

Read More

محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےبن گئےسربراہ ، عہدے اور رازداری کا اٹھایاحلف

اگر ‘میں یہ نہیں کر سکتا اور تم میری بات نہیں مانتے تو میرے یہاں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں’۔ یونس نے کہا، ‘ملک اب نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے۔ آپ کو اپنی خواہشات کے مطابق اسے دوبارہ بنانا ہوگا۔ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو ملک کی تعمیر کے لیے استعمال کریں۔ آپ نے ملک کے لیے آزادی حاصل کی ہے۔

Read More

شیخ حسینہ کا اب کہاں ہوگا ٹھکانہ؟ برطانیہ نے تو کردیا انکار، کیا ہندوستان میں ہی رہیں گی؟

رطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے پیر کے روز لندن میں ایک بیان میں کہا کہ بنگلہ دیش نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران بے مثال تشدد اور جان و مال کا المناک نقصان دیکھا ہے اور ملک کے لوگ واقعات کی اقوام متحدہ کی زیر قیادت مکمل اور آزادانہ جانچ کے حقدار ہیں

Read More

عبوری حکومت کی تشکیل کے لئےکوششیں تیز، نوبل انعام یافتہ محمدیونس کومل سکتی ہےاہم ذمہ داری

نگلہ دیش میں فوج کی قیادت میں عبوری حکومت بنانے کی تیاریاں جاری ہیں اور میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی قیادت کر سکتے ہیں۔و ہیں بنگلہ دیش کی طلبہ تنظیموں کے رہنماؤں نے محمد یونس سے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی قیادت کرنے کی اپیل کی ہے۔

Read More