چامنڈی پہاڑی ہندومذہب کی جاگےرنہےں ہے :شےوکماربنگلور۔26اگست (سالارنےوز)نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمارنے کہاکہ چامنڈی پہاڑی پر تمام مذاہب کے لوگوں کوجانے کی گنجائش ہے ۔ تمام برادریوں کے لوگ چامنڈی پہاڑی پر جا تے ہےںاور خدا سے دعائیں مانگتے ہیں۔ چامنڈی پہاڑی ہندوو¿ں کی جائیداد نہیں ہے۔بروز منگل ڈی کے شیوکمار نے ودھان سودھا میں…
Politics
آراےس اےس کاگےت:آخرکارشےوکمارنے معافی مانگ لیکانگریس کے ساتھ میرا رشتہ بھگت اور بھگوان کی مانند ہےبنگلور۔26اگست (سالارنےوز)نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اسمبلی اجلاس میں آر ایس ایس کا گانا گانے پر معافی مانگ لی ہے۔ آر ایس ایس کے گانے نے کانگریس میں زبردست بحث چھیڑ دی ہے اور کئی لیڈروں نے اس کی…
بی بی اےم پی نے 2024-25مےں گڑھے بندکرنے 12کروڑروپے خرچ کئےبنگلور۔26اگست (سالارنےوز) شہرگلستان میں نمودار گڑھے اب بڑے پیمانے پر بحث کاباعث بنے ہوئے ہیں۔ لوگوں کا مطالبہ ہے کہ دارالحکومت بنگلور کی خستہ حال سڑکوں کی جلد از جلد مرمت کی جائے۔ اس سب کے درمیان بروہت بنگلورمہانگرپالےکے (بی بی ایم پی) نے مبینہ…
سدارامےاکی قےادت مےںگرےٹربنگلورواتھارٹی تشکےل73اراکےن مےں نرملاسےتارمن، کرندلاجے،ےتےندرا،جارج،ضمےرودےگرشاملبنگلور۔26اگست (سالارنےوز)ریاستی حکومت نے گریٹر بنگلورو اتھارٹی تشکیل دی ہے۔ جہاںوزےراعلیٰ سدارامیا اتھارٹی کے چیئرمین ہیں، وہیں نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمار اتھارٹی کے نائب صدرہےں۔بقےہ 73اراکےن اتھارٹی کاحصہ ہےں۔ممبران کی فہرست میں وزےراعلیٰ کے بیٹے یتیندرا سدارامیا کا نام بھی ہے،جوتجسس کا باعث بناہوا ہے۔ گریٹر بنگلور اتھارٹی…
حےدرعلیٰ اورٹےپونے دسہرہ کی قےادت کی جب وڈےرخاندان برسراقتدارنہےںتھاآراےس اےس کاگےت گانے سے شےوکماربی جے پی کے نہےں ہوئے:تنوےرسےٹھبنگلور۔25اگست (سالارنےوز)سابق وزےراورموجودہ رکن اسمبلی تنوےرسےٹھ نے بکرپرائزےافتہ بانومشتاق کے ہاتھوں دسہرہ کے افتتاح کاحوالہ دےتے ہوئے کہاکہ دسہرہ تہوارکاذات اورمذہب سے کوئی تعلق نہےں ۔شخصےت کے مقام ومرتبہ کی شناخت کرتے ہوئے دسہرہ کے افتتاح کے…
ہائی کمان کوچےلنج کرنے والی ڈی کے شےوکمارکی 4بھےانک غلطےاںوہ کچھ بھی کرسکتے ہےں ،مگر ہم پرپابندی ،مناسب وقت جواب دوںگا:راجنابنگلور۔25اگست (سالارنےوز) راہل گاندھی کی ووٹ چوری مخالف مہم کے بارے میں متنازعہ بیان دینے پر اپنا وزارتی عہدہ کھونے والے کے اےن راجنانے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار پر براہ راست تنقید کی…
بنگلوروسنٹرل حلقہ کا تجربہ بی جے پی سارے ملک میں آزمانے کی کوشش کر رہی ہے: منصو ر علی خانبنگلورو۔25اگست(سالارنیوز)بی جے پی نے بنگلورو سنٹرل سے ووٹ چوری کرنے کا جوتجربہ شروع کیا اب اسے وہ سارے ملک میںاستعمال کرکے ملک سے جمہوریت کو مٹادینا چاہتی ہے اس کو ایسی کسی بھی سازش میں کامیاب…
بطورکے پی سی سی صدرآراےس اےس گےت گانے پرشےوکمارمعافی مانگیںمہاتماگاندھی کوقتل کرنے والی تنظےم کی تعرےف ناقابل قبول:ہری پرسادبنگلور۔25اگست (سالارنےوز)کانگرےس کے سےنئرقائدوقانون سازکونسل کے رکن بی کے ہری پرسادنے نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمار سے معافی طلب کرنے کامطالبہ کےاہے۔بروزپےرنئی دہلی مےں اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چےت کے دوران انہوں نے کہاکہ ڈی کے…
اےس سی ،اےس ٹی پرمظالم:رےاست مےں 3سال مےں 6635مقدمات4912چارج شےٹ،جلدسماعت کے لئے 11خصوصی عدالتےں:سدارامےابنگلور۔25اگست (سالارنےوز)ریاست میں 2023 سے لے کر گزشتہ تین سالوں میں درج فہرست ذات وقبائل (ایس سی، ایس ٹی) مظالم کے کل 6635 معاملے درج ہوئے ہیں۔ ان میں سے صرف 4912 معاملوں میں ہی چارج شیٹ داخل کی گئی ہیں۔ بروزپیرودھان…
رےاستی اسمبلی کی کارروائی 71گھنٹے جاری رہی،37بل منظور:ےوٹی قادرسےشن کے دوران جملہ 2306سوالات موصول ۔ 2199سوالات قبولبنگلور۔23اگست (سالارنےوز)رےاستی اسمبلی کے اسپےکرےوٹی قادرنے کہاکہ ودھان سودھامےں 11سے 22اگست تک 9دنوں تک تقرےبا 71گھنٹے منٹ کی مدت تک اسمبلی سےشن کارروائی چلائی گئی ہے۔اس دوران 37بلوں کومنظورکرتے ہوئے اےک نےارےکارڈبناگےاہے۔ بروز ہفتہ اسمبلی کارروائی کے متعلق اےک…