urdu news today live

معروف سماجی شخصیت سید اشفاق پیراں انتقال کر گئےبنگلورو۔16 اگست (سالار نیوز) ریاست کی ممتاز سیاسی اور سماجی شخصیت اشفاق پےراں بروز ہفتہ 16 اگست 2025کی اولین ساعتوں میں حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب انتقال کر گئے۔ ان کا شمارریاست کے ممتاز سماجی کارکنوں میں ہوا کرتا اور معروف سیاسی شخصیتوں سے کافی قریبی…

Read More

ولسن گارڈن اور نگرت پےٹ دھماکوں کے مقامات پر ضمیر احمد خان کا دورہمارے گئے افراد کے خاندانوں کو پانچ پانچ لاکھ روپے کی نقد ادائیگیبنگلورو۔16 اگست (سالار نیوز) شہر کے ولسن گارڈن علاقے میں آنے والے چنین پالےہ میں جمعہ کے روز ہوئے دھماکہ کے مقام کا ہفتہ کے روز ریاستی وزیر برائے ہاو¿زنگ…

Read More

کرناٹک کے گورنر تھاور چند گہلوٹ کا نامنائب صدر ہند کے عہدے کی دوڑ میں شاملبنگلورو۔16 اگست (سالار نیوز) نائب صدر ہند کے انتخاب کےلئے الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے بعد مرکز میںحکمران این ڈی اے کی طرف سے بی جے پی کے کسی رہنما کو امیدوار بنانے کی تیاریاں کافی زوروں پر ہیں۔…

Read More

بی جے پی دھرما ستھلاکی بات صرف سیاست کےلئے کر رہی ہے: شیو کماربنگلورو۔16 اگست (سالار نیوز) نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بی جے پی پر الزام لگایا ہے کہ وہ سیاسی فائدے کےلئے دھرما ستھلا کے معاملے کا استعمال کر رہی ہے اور یہ بھی الزام لگایا ہے کہ پارٹی کو معزز…

Read More

لال قلعہ کی فصیل سے آر ایس ایس کی تعریف افسوسناکمودی نے ہندوستان کے تصور کو کمزور کرنے کی کوشش کی ہے: سدارامیابنگلورو ۔15اگست (سالار نیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے آر ایس ایس کی تعریف کئے جانے کی مذمت کی ہے۔لال قلعہ سے یوم آزادی کی تقریر پر…

Read More

وزیر اعلیٰ سدارامیا نے یوم آزادی تقریر میں مرکزی حکومت کی نا انصافیوں کو نشانہ بنایاگیارنٹی اسکیموں کے ذریعے عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے ریاستی حکومت کی کوششوں کی ستائشبنگلورو15 اگست(قادری سےنئر رپورٹر) وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ےوم آزادی تقرےب کے موقع پر رےاستی عوام کو دئے اپنے پےغام مےں کہا کہ وہ…

Read More

جمہوریت، آئین، انتخابات کے تقدس، وفاقیت کو بچانے اور فاشزم کو ختم کرنے کا عہدنائب وزیر اعلیٰ شیوکمار نے 79 ویں یوم آزادی پر پانچ نکاتی عہد کروایابنگلورو، 15 اگست : نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج کانگریسیوں سے کہاکہ وہ جمہوریت کے تقدس کو بچانےکےلئے 79 ویں یوم آزادی پر پانچ نکاتی…

Read More

بےرون ملک تعلےم حاصل کرنے والے 148طلبہ کو قرضہ دےا گےا۔راجنا کے استعفیٰ پرڈی کے شےوکمار کا محتاط ردعملبنگلور۔11اگست (سالارنےوز) رےاستی وزارت سے وزےر برائے کوآپرےشن کے اےن راجنا کے اچانک استعفیٰ پر محتاط ردعمل ظاہر کرتے ہوئے نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمار نے کہا کہ راجنا کے اس فےصلے کے پس منظر کے بارے…

Read More

انجمن ترقی اُردو کے زےر اہتمام کامیاب طلباءکے اعزاز مےں جلسہبنگلور۔11اگست(سالار نیوز) انجمن ترقی اُردو ہند( کرناٹک) کی طرف سے اُردو سبجکٹ مےں نماےاں نمبرات حاصل کرنے والے تقرےباً دو سو طلباءوطالبات کے اعزاز مےں16اگست کی صبح10:30بجے الامےن کمبلپوش اسکول شےوا جی نگر بنگلور مےں اےک جلسہ کا اہتمام کےا گےاہے۔ انجمن ترقی اُردو (…

Read More

پانچ نئے بنگلورو کارپوریشنوں کے انتخابات جنوری یافروری میںاس کے فوری بعد گریٹر بنگلورو اتھارٹی کام کرنے لگے گی: ایڈوکےٹ جنرلبنگلورو ۔11 اگست (سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے کرناٹک ہائی کور ٹ کو بتایا گیا ہے کہ گریٹر بنگلورو اتھارٹی کے تحت جو پانچ سٹی کارپوریشن بنگلور و میں بنائے جا رہے ہیں ان…

Read More