لیجس لیچر اجلاس کے پہلے ہی دن حکومت کے خلاف بی جے پی کا احتجاج بنگلورو ۔11 اگست (سالار نیوز)ریاستی لےجس لےچر اجلاس کے پہلے ہی دن ریاستی حکومت کے خلاف اپوزیشن بی جے پی اور جے ڈی ایس اراکین نے دھرنا دیا ۔ لیجس لیچر کے دونوں ایوانوں کی کارروائی شروع ہونے سے قبل…
Politics
بہار کے طرز پر کرناٹک میں SIRکی تیاری مکملسب سے پہلے بنگلور و میں کام ہو گا، گریٹر بنگلورو اتھارٹی کے افسروں کو الیکشن کمیشن کی ہدایتبنگلورو۔11 اگست (سالار نیوز)بہار کے طرز پر کرناٹک میں بھی الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹوں پر مکمل نظر ثانی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ بہار میں جاری ایس آئی…
موڈا معاملہ پر ای ڈی کا اخباری بیان سیاسی نوعیت کا ہے:سدارامیا
ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے وزیر کے بیان کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہماچل کی حکومت بی جے پی کی ہے یا کانگریس کی؟ ہماچل کی “محبت کی دکان” میں نفرت اور نفرت! اس ویڈیو میں ہماچل کے وزیر بی جے پی کی زبان میں بات کر رہے ہیں۔
بی جے پی اور جے ڈی ایس کے 25اراکین اسمبلی کی جلد کانگریس میں شمولیت: ایم بی پاٹل
کانگریس ۔ اے اے پی میں بن گئی بات! راہل ۔ کیجریوال کی پارٹی ساتھ لڑے گی ہریانہ الیکشن
اب سفر عمرہ پر جانے والے زائرین کےلئے بھی ٹیکہ لگوانا لازمیحفظان صحت کے تحت سعودی حکام کی ہدایت پر عمل کرنا ضروری ہو گا: شوکت علی سلطان
بی جے پی نےامیدواروں کی چھٹی فہرست کی جاری، 5 مسلم امیدواروں کےنام شامل
ہندوستانی فوج کے سامنے اب تھرائیں گے سارے دشمن، وزارت دفاع کا منصوبہ تیار، ملیں گے ہائی ٹیک ٹینک، رڈار اور طیارے
ہندوستانی فوج کے سامنے اب تھرائیں گے سارے دشمن، وزارت دفاع کا منصوبہ تیار، ملیں گے ہائی ٹیک ٹینک، رڈار اور طیارے
وزیراعظم مودی کو نڈا نے دلائی رکنیت، جانئے کون اور کیسے بن سکتا ہے بی جے پی رکن، کیا پیسے بھی لگتے ہیں؟
بی جے پی کی رکنیت سازی مہم پیر کو دوبارہ شروع ہوگئی۔ پارٹی صدر جے پی نڈا نے سب سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی کو رکنیت دلائی۔ اس کے بعد وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سمیت پارٹی کے تمام بڑے لیڈروں نے رکنیت لی۔
’مسلم لوگوں کی 18 فیصد حصہ داری‘، مسلمانوں کو لے کر پرشانت کشور نے کہی یہ بڑی بات
’مسلم لوگوں کی 18 فیصد حصہ داری‘، مسلمانوں کو لے کر پرشانت کشور نے کہی یہ بڑی بات
ہریانہ اسمبلی انتخابات 2024 کو لے کر کانگریس نے کھولے پتے، 34 سیٹوں پر نام تقریبا طے
انہوں نے کہا کہ جس کا بڑی ہار کا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اس سے کنارہ کرنا ہوگا ۔ وہیں جو لیڈر دو بار سے زیادہ مرتبہ ہارے ہیں ، ان کو ٹکٹ نہیں دیا جائے گا۔ پرسوں پوری فہرست جاری کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔