دھرمستھلامےں لاشےںدفنانے کاگمنام شکاےت کنندہ گرفتارحکومت قصورواروں کے خلاف کارروائی کرے گی:شےوکماربنگلور۔23اگست (سالارنےوز)نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ دھرمستھلا معاملہ کا گمنام شکایت کنندہ چنےا کو اےس آئی ٹی پولیس نے آج گرفتار کر لیاہے۔حکومت قصورواروں کے خلاف کارروائی کرے گی۔سداشےونگرمےں واقع رہائش گاہ کے قریب مےڈےاسے بات کرتے ہوئے شےوکمار نے…
Politics
دھرمستھلامعاملہ :نقاب پوش شکاےت کنندہ کاماسک جج نے اتروادےاعدالت نے چنےاکواےس آئی ٹی کی تحوےل مےں دے دےابنگلور۔23اگست (سالارنےوز)اےک گمنام شکایت کنندہ نے یہ بیان دے کر ملک اور بیرون ملک ہلچل مچا دی تھی کہ دھرمستھلا میں 300 سے زیادہ لاشیں غیر قانونی طور پر دفن کی گئی تھیں،اب اس کاچہرہ بے نقاب کر…
عدالت سے بائک ٹےکسی سروس کی اجازت نہےں دی گئی ہےخلاف ورزی پرکارروائی کرنے حکومت آزاد:ہائی کورٹبنگلور۔22اگست (سالارنےوز)کئی دنوں سے غائب رہنے والی بائیک ٹیکسیوں نے دارالحکومت بنگلورو میں واپسی شروع کر دی ہے۔ تاہم، کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعہ کو واضح کیا کہ اس نے کسی بھی کمپنی کو ریاست میں بائیک ٹیکسی خدمات…
مےسوردسہرہ تقرےبات کاافتتاح بکرپرائزےافتہ بانومشتاق کرےں گی:وزےراعلیٰبنگلور۔22اگست (سالارنےوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ اس بار مشہور دسہرہ مےلے کا افتتاح بکر پرائز کی فاتح بانو مشتاق کریں گی اورانہےں مےسور ضلع انتظامیہ کی طرف سے اعزاز کے ساتھ دسہرہ تقرےبات کے افتتاح کے لےے مدعو کیا جائے گا۔بروزجمعہ بنگلورو میں ودھان سودھا میں میڈیا سے…
بھگدڑواقعات کے بعدکسی بھی وزےراعلیٰ نے استعفیٰ نہےں دےاہاں مےںنے ہی گورنرکوآرسی بی کی جےت کے جشن مےں مدعوکےاتھا:سدارامےابنگلور۔22اگست (سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامیا نے واضح کیا کہ انہوں نے ہی گورنر تھاور چند گہلوت کو آر سی بی کی تقریبات جشن کے لئے مدعو کیا تھا۔ اسمبلی میں قاعدہ 69 کے تحت ہونے والی بحث کا طویل…
کانگرےس مےں موجودبھاجپائی اوربی جے پی مےں موجودکانگرےسی!!کونسل سےشن مےں ڈی سی اےم شےوکمارنے آراےس اےس کاگےت گاکرسب کوششدرکردےابنگلور۔22اگست (سالارنےوز)اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار کہا تھا کہ کانگریس پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے کانگریس پارٹی میں موجود بی جے پی سہولت کاروں کو پہلے پارٹی سے نکالناہوگا۔ راہل کاےہ بیان اب پھراےک…
اریوو اسکیم کے تحت 1018اقلیتی طلباءکو قرضہ فراہمکسی طالب علم کو مالی قلت کے سبب تعلیم سے محروم ہونے نہیں دیں گے: ضمیراحمد خانبنگلورو۔20 اگست (سالار نیوز) امسال پروفیشنل کورسوں بالخصوص میڈیکل کورسوں میں داخلہ کےلئے کرناٹکا اکزامنیشن اتھارٹی(کے ای اے) کی طرف سے منتخب ہونے والے 1018اقلیتی طلباءکواریووو تعلیمی قرضہ اسکیم کے تحت 12.51کروڑ…
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمامشہر مےں آج خواتےن کی وقف بچاو¿، دستور بچاو¿ کانفرنسبنگلورو20اگست(سالار نےوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی سرپرستی میں “وقف ترمیمی قانون 2025” کے خلاف ایک ملک گیر وقف بچاو¿ دستور بچاو¿ تحریک جاری ہے۔جس کے تحت آج شہر کے عےدگاہ قدوس صاحب مےں ”وقف بچاو¿…
ریاست میں 4 لوگوں نے سائبر فراڈ کا شکار ہو کر خودکشی کر لی43 سائبر کرائم پولیس اسٹیشن کے باوجوداےک سال مےں 8,620کےس،208ڈےجےٹل گرفتاریبنگلور۔20اگست(سالارنےوز)سائبر فراڈ پر قابو پانا ریاست میں ایک بڑا چیلنج بناہوا ہے۔ سائبر فراڈ کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ ریاست میں 4 لوگوں…
رےاست کے 712ےتےم خانوں مےں،17409ےتےم ولاوارث بچوں کی کفالتان بچوں کوخصوصی زمرہ مےں شمارکرتے ہوئے سہولتےں فراہم کی جارہی ہےں:لکمشی ہبالکربنگلور۔20اگست(سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے بہبودی خواتےن واطفال لکشمی ہبالکرنے کہاکہ ےتےم خانوں مےں رہائش پذےربچوں کے لےے بنےادی اورلازمی دستاوےزات بنانے کے ساتھ ساتھ معذوربچوں کی ماننداےک علاحدہ زمرہ باورکرتے ہوئے خصوصی رےزوےشن فراہم کرنے کے اقدامات…