الیکشن کمیشن کی لاپروائی ،مودی نے تمام خودمختار اداروں کو برباد کردیا ہے: سدارامیاووٹ چوری کے خلاف دستخطی مہم میں 1.12 کروڑ دستخط ،کارپوریشن انتخابات میں بیلٹ پیپر استعمال کرنے کا منصوبہ: شیو کماربنگلورو، 8 نومبر(رضوان اللہ خان)کانگریس کی طرف سے ملک بھر میں ووٹ چوری کے خلاف شروع کی گئی مہم کے حصہ کے…
Politics
ووٹ چوری کے خلاف کرناٹک کے عوام کا رد عمل غیر معمولیجمہوریت کو بچانے کانگریس رہنما راہل گاندھی کی مہم کا ریاست میں زبردست اثر: منصور علی خانبنگلورو۔8 نومبر (سالار نیوز)شہر بنگلورواور ریاست کے مختلف اضلاع میں کے پی سی سی کی ہدایت پر ووٹ چوری کے خلاف چلائی گئی دستخطی مہم کے اعداد وشمار…
مستحقین میں مکانات کی تقسیم کےلئے سلم ڈیولپمنٹ بورڈ کی تیاریاں زوروں پرریاست بھر میں رواںماہ46ہزار مکانات کی فراہمی ہو گی: ضمیر احمدخانبنگلورو۔7 نومبر (سالار نیوز)ریاستی محکمہ ہاﺅزنگ کی طرف سے رواں مہینے کے دوران مستحقین میں 46ہزار سے زائد مکانات کی تقسیم کے سلسلہ میں جمعہ کے رو ز ریاستی وزیربرائے ہاوزنگ ، اقلیتی…
کاشت کاروں کے معاملہ میں سدارامیا اپنی ذمہ داری سے بچ رہے ہیں: کمارسوامیبنگلورو۔7 نومبر (سالار نیوز)مرکزی وزیر برائے بڑی اور درمیانی صنعت، ایچ ڈی کمار سوامی نے وزیر اعلیٰ سدارامیا پر گنے کے کسانوں کے مسائل پر ذمہ داری سے بچنے اور وزیر اعظم کو خط لکھ کر جوابدہی سے بچنے کی کوشش کرنے…
شکتی اسکیم کے نفاذ نے شہر میں خواتین کے سفر کی مصروفیات کو بدل کر رکھ دیاعظےم پریم جی یونیورسٹی کے تجزےہ میں انکشاف،مفت سفر سے بی ایم ٹی سی کی آمدنی غیر متاثربنگلورو۔7 نومبر (سالار نیوز)عظیم پریم جی یونیورسٹی کے ایک مطالعہ سے پتہ چلا ہے کہ کرناٹک کی شکتی اسکیم، جو خواتینکےلئے مفت…
عوام سے پولےس کمشنر کی گزارش :پولےس کمشنر نے عوام سے گزارش کی ہے کہ وہ زےورات کو رہن رکھنے سے قبل دکاندار کے لائسنس کی تصدےق کر ےں اور بغےر سود جیسی ان غیر یقینی اسکیموں کا شکار نہ ہوں۔انہوںنے عوام سے کہا کہ اگر اس طرح کی اسکےموں کا پتاچلے تو فوری متعلقہ…
قیادت کی تبدیلی ےا کابینہ میں ردوبدل، ہائی کمان کا فیصلہ حتمی :پرمےشورگنے کے کاشتکاروں کا احتجاج، صورتحال مزید خراب ہوئی تو محکمہ پولیس نپٹنے کےلئے پوری طرح مستعدبنگلورو۔4نومبر(سالار نےوز) وزےر داخلہ ڈاکٹر جی پرمےشور نے بتاےا کہ وزےر برائے شوگر شیوانند پاٹل سے گنے کے کاشتکاروں کے مسائل کو حل کرنے کےلئے فوری کارروائی…
گنا کسانوں کا احتجاج، اسکول کالج بند، ٹریفک نظام درہم برہمبیلگاوی۔ 4نومبر (یو این آئی) کرناٹک کے بیلگاوی ضلع میں گنے کی مناسب قیمت اور بقایہ جات کی ادائیگی کے مطالبے پر کسانوں کی تحریک منگل کے روز مزید شدت اختیار کر گئی۔ کسانوں کے بڑھتے ہوئے غصے اور تحریک کے پھیلا¶ سے فکرمند انتظامیہ…
قیادت کی تبدیلی ےا کابینہ میں ردوبدل، ہائی کمان کا فیصلہ حتمی :پرمےشورگنے کے کاشتکاروں کا احتجاج، صورتحال مزید خراب ہوئی تو محکمہ پولیس نپٹنے کےلئے پوری طرح مستعدبنگلورو۔4نومبر(سالار نےوز) وزےر داخلہ ڈاکٹر جی پرمےشور نے بتاےا کہ وزےر برائے شوگر شیوانند پاٹل سے گنے کے کاشتکاروں کے مسائل کو حل کرنے کےلئے فوری کارروائی…
اےسٹ سٹی کارپوےشن افسران کو کمشنر کی ہداےتبنگلورو۔4نومبر(سالار نےوز) اےسٹ سٹی کارپورےشن کمشنر اسنہےل سدھا کر نے افسروں کو ہداےت دی ہے کہ وہ غےر قانونی طرےقے سے تعمےر عمارتوں کو بلا امتےازمنہدم کرےں ۔ انہوں نے انجینئرنگ شعبہ کے افسران کے ساتھ اجلاس کے دوران اس بات کی ہداےت دی اور کہا کہ سٹی…