بھتیجے کو بھتیجے سے مات دلانے کی حکمت عملی…شرد پوار کی چانکیہ والی چال سے سب حیران!
لوک سبھا انتخابات میں اجیت پوار کو بری طرح گھیرنے کے بعد انہوں نے آنے والے اسمبلی انتخابات میں ان سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی بنانی شروع کر دی ہے۔ شرد پوار نے ریاست میں اسمبلی انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ دیوالی سے پہلے اکتوبر میں ریاست میں اسمبلی انتخابات ہو سکتے ہیں۔