کرناٹک کی اسٹڈی ابراڈ اسکیم نے5,000سے زیادہ امیدواروں کو راغب کیابنگلورو۔ 16اگست(سالار نیوز) 5,000سے زیادہ طلبا ءنے پہلے ہی کرناٹک حکومت کی طرف سے بیرون ممالک میںتعلیم کو فروغ دینے کےلئے کی گئی اسٹڈی ابراڈ پہل کےلئے کرناٹک ا وکیشنل ٹریننگ اینڈ اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے ذریعے اندراج کرایا ہے۔مزید شرکت کی حوصلہ افزائی کرتے…
Science
فیصد سے کم نتیجہ لانے والے ایڈڈ اساتذہ کی تنخواہ روک دی گئی: وزیر تعلیمبنگلور۔11اگست(سالار نیوز)ریاست بھر کے ان سبھی پرائیویٹ اسکولوں میں جن کو سرکاری امداد حاصل ہے اگران اسکولو ںمیں ایس ایس ایل سی نتائج 60فیصد سے کم ہیں تو جس موضوع میں نتیجہ کم آیا ہے اس موضوع کے اساتذہ کو سرکاری…
نیتاجی سبھاش چندربوس کی بیٹی کادرد، ‘گمنام باباکانظریہ میرے والد کی بہت بڑی توہین ہے’
سی او ٹی ایس اجزاء کی تھرمل خصوصیات کو سنبھالنے کے لیے اے ایف ای- بی جی اے،، کنٹیکس ایف پی جی اے ، جرمینیم بلیک کپٹن، اور ایس ٹی اے ایم ای ٹی(ایس آئی- ایلوائے) بلیک کپٹن جیسے آلات اور سازو سامان کا استعمال کرتے ہوئے تھرمل مینجمنٹ کو بہتر بنایا گیا ہے۔ مشن میں ایک خود کار لانچ پیڈ شروع کرنے کی خصوصیت بھی شامل ہے، جو مزید اختراعی مشن کے انتظام کے لیے اپنی عہد بستگی کو ظاہر کرتا ہے۔
سی بی آئی نے ’ماسٹر مائنڈ‘ کو پکڑا، ’سالور‘ بنے MBBS کے دو طلبہ بھی گرفتار
سی بی آئی نے ’ماسٹر مائنڈ‘ کو پکڑا، ’سالور‘ بنے MBBS کے دو طلبہ بھی گرفتار حکام نے بتایا کہ ان گرفتاریوں کے ساتھ ایجنسی کی جانب سے مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق چھ مقدمات میں اب تک گرفتار کیے گئے افراد کی مجموعی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ نئی دہلی : سنٹرل بیورو آف انویسٹی…
دہلی ۔ این سی آر سے یو پی ، بہار تک امس سے لوگ بے حال، بارش کیلئے ابھی کب تک کرنا ہوگا انتظار؟
دہلی میں اگلے ہفتے کے دوران وقفے وقفے سے ہلکی بارش ہوسکتی ہے، جو 21 جولائی سے شروع ہوگی۔ ہلکی سے درمیانی بارش کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ جس کی وجہ سے بادل چھائے رہنے سے کچھ راحت ملے گی۔ وہیں دن کے دوران درجہ حرارت 34°-35°C کے آس پاس اور رہے گا۔ بارش نہ ہونے کی وجہ سے دوپہر کے وقت بھاری زیادہ امس رہ سکتی ہے ۔
- 1
- 2