ب تھائی لینڈ میں ہلچل… عدالت نے وزیراعظم کو ہی عہدہ سے ہٹایا، اب کون سنبھالے گا ملک کی کمان؟
تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے بدھ کو وزیر اعظم شریتھا تھاوسین کو عہدے سے ہٹا دیا۔ عدالت نے اخلاقیات کے ایک مقدمے میں ان کے خلاف فیصلہ سنایا ہے۔ اس فیصلے کے بعد تھائی لینڈ میں ایک بار پھر سیاسی ہلچل بڑھ گئی ہے۔