چکوڈی :اقلےتی مرارجی دےسائی رہائشی اسکول مےںناشتہ کرنے کے بعد177طلباءبےمار۔80سے زائد داخل اسپتالبنگلور۔11ستمبر(سالارنےوز)چکوڈی تعلقہ کے ہےرے کوڈی گرام کی مضافات مےں واقع اقلےتوں کے مرارجی دےسائی رہائشی اسکول کے طلبہ جمعہ کے روزصبح ناشتہ کرنے کے بعدبےمارپڑگئے ۔صبح مےں ا±پّیٹ ناشتہ کرنے کے بعدطلبہ وطالبات کودست وقے کی شکاےت ہوگئی۔ دےکھتے ہی دےکھتے کئی طلبہ…
