محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےبن گئےسربراہ ، عہدے اور رازداری کا اٹھایاحلف
اگر ‘میں یہ نہیں کر سکتا اور تم میری بات نہیں مانتے تو میرے یہاں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں’۔ یونس نے کہا، ‘ملک اب نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے۔ آپ کو اپنی خواہشات کے مطابق اسے دوبارہ بنانا ہوگا۔ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو ملک کی تعمیر کے لیے استعمال کریں۔ آپ نے ملک کے لیے آزادی حاصل کی ہے۔