اسرائیل اورحماس کےدرمیان جاری جنگ میں جنگ بندی کی کوئی امیدنہیں، غزہ پربمباری جاری
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ مستقبل قریب میں غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی توقع نہیں رکھتے۔ صحافیوں کے اس سوال کے جواب میں کہ کیا جلد ہی جنگ بندی ہو جائے گی، بائیڈن نے کہا کہ نہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ‘میں نے امید نہیں ہاری ہے۔’