urdu news today live

مہاراشٹر میں اس سال الیکشن، کون مارے گا بازی، شرد پوار نے سمجھایا سیٹوں کا پورا حساب کتاب، بی جے پی رہ جائے گی حیران

اسمبلی انتخابات سے پہلے جمعہ کو اقتدار کا سیمی فائنل ہونا ہے۔ مہاراشٹر میں ایم ایل سی کی 11 سیٹوں پر انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ ان میں سے 10 سیٹوں پر جیت آسان ہے، لیکن 11 ویں سیٹ پر پیچ پھنس گیا ہے، کیونکہ 12 ویں امیدوار کو میدان میں اتارا گیا ہے۔ یہ یقینی ہے کہ ایم ایل اے کی جوڑ توڑ ہوگی۔ کچھ اپنے ضمیر کی آواز سن کر فیصلے بھی کریں گے۔ اس لیے اس میں جو بھی گروپ جیتے گا، وہ نئی توانائی کے ساتھ اسمبلی انتخابات میں اترے گا۔

Read More

ے شنکر اور چین کے وزیر خارجہ جلد کرنے والے ہیں بات، اب حل ہوگا سرحدی تنازع؟

اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر اور ان کے چین کے ہم منصب وانگ یی کے درمیان سرحدی تنازع پر جلد مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔ اس بات چیت کا مقصد لائن آف ایکچوئل کنٹرول (LAC) پر امن بحال کرنا ہے۔

Read More

دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال کوسپریم کورٹ سے بڑی راحت، مل گئی ضمانت، کیاہوگی رہائی؟

عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر نے دہلی ہائی کورٹ کے 9 اپریل کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ دہلی ہائی کورٹ نے کیس میں کیجریوال کی گرفتاری کو برقرار رکھتے ہوئے کہا تھا کہ اس میں کوئی غیر قانونی نہیں ہے اور تحقیقات میں شامل ہونے سے بار بار انکار کے بعد ای ڈی کے پاس کوئی آپشن نہیں بچا تھا۔

Read More

جموں وکشمیر: عمرعبداللہ نے پاکستان کودکھایا آئینہ، کہا۔تعلقات کوبہتربنانا صرف ہندوستان کی ذمہ داری نہیں

ساتھ ہی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہندوستانی ٹیم کے پاکستان نہ جانے کے امکان کے سوال پر عمر عبداللہ نے کہا کہ یہ بی سی سی آئی کا اپنا فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہا، ‘دونوں ممالک نے کئی سالوں سے دو طرفہ سیریز نہیں کھیلی ہے، ٹورنامنٹ میں نہ جانا بی سی سی آئی کا اپنا فیصلہ ہے۔

Read More

سعودی ایئرلائنس میں سوار یہ 276 مسافر کبھی نہیں بھولیں گے آج کا دن، ویڈیو میں نظارہ دیکھ آپ کے بھی چھوٹ جائیں گے پسینے!

ریاض سے آرہے سعودی ایئرلائنز کے طیارے میں جمعرات کو پاکستان کے پشاور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی، جس کے بعد طیارے میں سوار سبھی 276 مسافروں اور عملے کے 21 ارکان کو فوری طور پر باہر نکالا گیا۔

Read More

یہ کیسی بے بسی … والد نے اپنی ہی 15 دن کی بیٹی کو کیوں زندہ دفنایا؟ دل کو جھنجھوڑ دے گی وجہ

اے آر وائی نیوز کے مطابق اب بچی کو قبر سے نکالا جائے گا۔ حکام کی مانیں تو عدالت کی ہدایات کے مطابق بچے کی قبر کو فارنسک معائنہ کے لیے کھولا جائے گا۔ ملزم والد کے اعترافی بیان کے بعد یہ کیس مکمل طور پر واضح ہو گیا ہے۔ اب بچی کی لاش قبر سے نکالی جائے گی۔ پوسٹ مارٹم ہوگا اور اس کے لئے اسے فارنسک جانچ کے لیے بھیجا جائے گا۔ فارنسک تحقیقاتی رپورٹ آنے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوپائے گا ۔

Read More

ے شاہ بی سی آئی سکریٹری کے عہدہ سے دے سکتے ہیں استعفی، سامنے آرہی بڑی خبر، جانئے کیا ہے اس کے پیچھے کی وجہ

ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ یعنی بی سی سی آئی کے موجودہ سکریٹری جے شاہ سے متعلق بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے سکتے ہیں۔

Read More

اننت۔رادھیکاہلدی تقریب:نیتاامبانی کاشاہی روپ، شاہی حیدرآبادی سوٹ میں لگ رہی تھی بہت خوبصورت

نیتا امبانی کے حیدرآبادی لباس کی خاص بات یہ تھی کہ اس سوٹ کو مشہور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا نے ڈیزائن کیا تھا۔ یہ قدیم سونے کا جوڑا کلاسک حیدرآبادی کُرتے سے متاثر تھا، جس کا جوڑا کھڈا دوپٹہ (ڈبل ڈریپ) کے ساتھ بنایا گیا تھا۔ اس پرکشش لباس کو نہایت عمدہ کڑھائی، قدیم زری ورک، سدا بہار زردوزی کڑھائی سے سجایا گیا تھا۔ یہ سوٹ بالکل شاہی لباس جیسا لگتا تھا۔

Read More