کرناٹک حکومت نے نجی شعبے کی ملازمتوں میں مقامی لوگوں کیلئے ریزویشن سے متعلق فیصلہ پر لگائی روک

کرناٹک حکومت نے نجی شعبے کی ملازمتوں میں مقامی لوگوں کیلئے ریزویشن سے متعلق فیصلہ پر لگائی روک
رناٹک کی سدارامیا حکومت نے فی الحال نجی شعبے کی ملازمتوں میں مقامی لوگوں کو 100 فیصد ریزرویشن دینے سے متعلق اپنے فیصلے پر روک لگادی ہے ۔ ان کے فیصلے کی شدید مخالفت کی جارہی تھی۔

بنگلورو : کرناٹک کی سدارامیا حکومت نے فی الحال نجی شعبے کی ملازمتوں میں مقامی لوگوں کو 100 فیصد ریزرویشن دینے سے متعلق اپنے فیصلے پر روک لگادی ہے ۔ ان کے فیصلے کی شدید مخالفت کی جارہی تھی۔ حکومت گھر میں ہی گھر گئی تھی۔ یہاں تک کہ انہیں فرار کا کوئی راستہ نہیں مل رہا تھا۔ وزیر اعلیٰ کو خود اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کرنا پڑا۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا نے خود ٹویٹ کرکے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے لکھا کہ نجی شعبے کی تنظیموں، صنعتوں اور کاروباری اداروں میں مقامی لوگوں کے لیے ریزرویشن سے متعلق کابینہ کی طرف سے منظور کردہ بل کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ اس پر دوبارہ غور کیا جائے گا اور آنے والے دنوں میں فیصلہ کیا جائے گا۔

دراصل کرناٹک کی کابینہ نے ایک بل کو منظوری دی تھی، جسے اگر قانون بنایا جاتا تو کرناٹک میں پرائیویٹ سیکٹر میں مقامی لوگوں کے لیے 100 فیصد ریزرویشن فراہم کیا جاتا۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر کسی بھی کمپنی کو وہاں گروپ سی اور ڈی میں بھرتی کرنا ہوتا ، تو صرف مقامی لوگوں کو ہی موقع دینا پڑتا۔

مینیجر یا مینجمنٹ سطح کے عہدوں پر بھی مقامی لوگوں کو 50 فیصد ریزرویشن دینے کی بات تھی۔ یہی نہیں غیر انتظامی ملازمتوں میں 75 فیصد ریزرویشن دیا جانا تھا۔ اس کا مطلب ہے کہ ان پوسٹوں پر صرف کنڑ لوگوں کی ہی بھرتی کی جاتی۔ کرناٹک حکومت کے اس فیصلے کی زبردست مخالفت ہوئی تھی۔ کئی صنعتوں نے اس پر سوالات اٹھائے۔ کہا گیا کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو کمپنیاں کرناٹک چھوڑ دیں گی۔

دوسری طرف آندھرا پردیش سمیت کئی ریاستوں نے موقع دیکھتے ہوئے صنعتوں کو پیشکش کرنی شروع کر دیں۔ کہا کہ آپ ہمارے یہاں آکر انڈسٹری لگائیں۔ ہم آپ پر ایسی کوئی پابندی نہیں لگائیں گے۔ معاملہ بگڑتا دیکھ کر وزیر اعلیٰ سدارامیا خود سامنے آئے اور انہوں نے فیصلے پر روک لگانے کی بات کہی۔

نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بھی کہا کہ کسی بھی سرمایہ کار کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ سرمایہ کار کرناٹک آئیں۔ یہاں لوگوں کا ایک طبقہ ہے جو باصلاحیت ہیں اور ریاست کے باہر سے آئے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہ کرناٹک میں کام کریں۔ یہاں کام کرنے کے لیے باہر سے آنے والوں کی وجہ سے بنگلورو کی آبادی بڑھ کر 1.4 کروڑ ہو گئی ہے۔

نہوں نے کہا کہ ہم کسی کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے۔ ہم صرف انہیں (مقامی لوگوں) کو گنجائش دینا چاہتے ہیں، اس معاملے پر کچھ تجاویز آئی ہیں، ہم ان پر غور کر رہے ہیں۔

19 thoughts on “کرناٹک حکومت نے نجی شعبے کی ملازمتوں میں مقامی لوگوں کیلئے ریزویشن سے متعلق فیصلہ پر لگائی روک

  1. Полезная информация как официально купить диплом о высшем образовании
    [url=http://asxdiplomik24.ru/kupit-diplom-sankt-peterburg/]asxdiplomik24.ru/kupit-diplom-sankt-peterburg[/url]

  2. Hello! I could have sworn I’ve been to this blog before but after browsing through some of the post I realized it’s new to me. Anyways, I’m definitely happy I found it and I’ll be book-marking and checking back frequently!

  3. I wanted to thank you for this great read!! I definitely enjoying every little bit of it I have you bookmarked to check out new stuff you post…

  4. Hello! I could have sworn I’ve been to this blog before but after browsing through some of the post I realized it’s new to me. Anyways, I’m definitely happy I found it and I’ll be bookmarking and checking back often!

  5. Thanks for any other great post. The place else could anybody get that type of info in such an ideal manner of writing? I have a presentation subsequent week, and I am at the search for such information.

  6. I’m no longer positive the place you are getting your information, however good topic. I must spend a while studying more or understanding more. Thank you for fantastic info I used to be on the lookout for this info for my mission.

  7. I really like your blog.. very nice colors & theme. Did you make this website yourself or did you hire someone to do it for you? Plz answer back as I’m looking to design my own blog and would like to find out where u got this from. thanks

  8. Hi there! I’m at work surfing around your blog from my new apple iphone! Just wanted to say I love reading through your blog and look forward to all your posts! Carry on the excellent work!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *