urdu news today live
Headlines

ب تھائی لینڈ میں ہلچل… عدالت نے وزیراعظم کو ہی عہدہ سے ہٹایا، اب کون سنبھالے گا ملک کی کمان؟

ب تھائی لینڈ میں ہلچل… عدالت نے وزیراعظم کو ہی عہدہ سے ہٹایا، اب کون سنبھالے گا ملک کی کمان؟


 تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے بدھ کو وزیر اعظم شریتھا تھاوسین کو عہدے سے ہٹا دیا۔ عدالت نے اخلاقیات کے ایک مقدمے میں ان کے خلاف فیصلہ سنایا ہے۔ اس فیصلے کے بعد تھائی لینڈ میں ایک بار پھر سیاسی ہلچل بڑھ گئی ہے۔

نئی دہلی: بنگلہ دیش کے بعد اب تھائی لینڈ میں بھی سیاسی ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے بدھ کو وزیر اعظم شریتھا تھاوسین کو عہدے سے ہٹا دیا۔ عدالت نے اخلاقیات کے ایک مقدمے میں ان کے خلاف فیصلہ سنایا ہے۔ اس فیصلے کے بعد تھائی لینڈ میں ایک بار پھر سیاسی ہلچل بڑھ گئی ہے۔ ججوں نے 5-4 سے فیصلہ دیا کہ شریتھا تھاوسین نے اپنی کابینہ میں فوجداری وکیل کو مقرر کر کے قواعد کی خلاف ورزی کی ہے۔ یہ معاملہ تھائی لینڈ کی سابق حکمران جماعت کی جانب سے مقرر کیے گئے سابق سینیٹرز کے ایک گروپ کے ذریعہ لایا گیا تھا۔

س سے ایک ہفتہ قبل عدالت نے اہم اپوزیشن پارٹی کو تحلیل کر دیا تھا۔ عدالتی حکم نے تھائی لینڈ کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ آئینی عدالت نے شریتھا کو کابینہ کے رکن کی تقرری پر قصوروار قرار دیا جسے عدالتی اہلکار کو رشوت دینے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا تھا۔ عدالت نے شریتھا کے خلاف 5-4 کی اکثریت سے فیصلہ سنایا۔

نئے وزیر اعظم کی تقرری تک برقرار رہے گی کابینہ

کابینہ اس وقت تک نگراں بنیادوں پرکام کرتی رہے گی جب تک پارلیمنٹ میں نئے وزیر اعظم کا انتخاب نہیں ہوجاتا ہے۔ پارلیمنٹ کو اس عہدے پر تقرری کے لیے کوئی وقت کی حد نہیں دی گئی ہے۔ شریتھا نے اپریل میں کابینہ میں ردوبدل میں پچیٹ چوئنبن کو وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مقرر کیا تھا۔ پچیٹ کو 2008 میں توہین عدالت کے الزام میں چھ ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا تھا جب اس نے مبینہ طور پر سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا کے معاملے میں ایک جج کو 2 ملین باہت (55,000 امریکی ڈالر) رشوت دینے کی کوشش کی تھی۔

جب اس واقعے کو لے کر تنازعہ دوبارہ کھڑا ہوا تو پچیٹ نے اپنی تقرری کے چند ہفتوں بعد ہی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ اگرچہ پچیٹ پہلے ہی جیل کی سزا کاٹ چکے ہیں لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ان کا رویہ غیر ایماندارانہ تھا۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ بطور وزیر اعظم، شریتھا کی ذمہ داری تھی کہ وہ اپنے کابینہ کے ساتھیوں کی اہلیت کی جانچ کریں۔ عدالت نے کہا کہ شریتھا پچیٹ کے ماضی سے واقف تھے، لیکن پھر بھی انہیں کابینہ وزیر مقرر کیا اور اس طرح ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔

120 thoughts on “ب تھائی لینڈ میں ہلچل… عدالت نے وزیراعظم کو ہی عہدہ سے ہٹایا، اب کون سنبھالے گا ملک کی کمان؟

  1. or the pollen is sticky and most be moved by bees or other insects to adjacent flowers.セックス ロボットOther crops cross pollinate because they have separate male and female flowers or produce separate plants that are male or femalePure LineA self-pollinated crop that does not outcross is often referred to as a pure line cultivar because all the seeds were derived by self pollination of a single flower,

  2. A 1xBet oferece uma experiência dinâmica de pôquer on-line onde os jogadores podem desfrutar de um emocionante jogo de poker com dinheiro real. A plataforma apresenta uma variedade de variantes de pôquer, incluindo Texas Hold’em, Omaha e Seven Card Stud, projetadas tanto para jogadores casuais quanto para grandes apostadores. Увійдіть у додаток, використовуючи вказані вище облікові дані, та оберіть аватарку і нікнейм, які найкраще представлятимуть вас за столами. Тепер ви готові грати та вигравати на GGPoker! Os jogos de poker grátis em português concentram-se basicamente em duas classes de modelos de negócio de jogos online: o poker legal, regulado e autorizado pelo Serviço de Regulação e Inspeção de Jogos (SRIJ), e os jogos sociais, que não contam com uma regulação específica para o poker, neste último caso não pode ser efetuada nenhuma oferta de jogo de poker com dinheiro.
    https://seeyoudirectory.com/listings12903089/como-ganhar-um-torneio-de-poker
    Take your poker skills to the next level with strategies & courses from the world’s best players. Take your poker skills to the next level with strategies & courses from the world’s best players. Veja como o DTO Poker pode elevar seu jogo: Termos de Uso: dto.poker terms Projetado e construído por jogadores profissionais de poker, o DTO Poker oferece um método único, eficaz e agradável para melhorar suas habilidades através do jogo. Observação: DTO Poker é uma plataforma de treinamento e não oferece suporte a jogos de azar online ou com dinheiro real. Quer você seja um novato com o objetivo de refinar suas habilidades para jogos casuais ou um profissional que se aprofunda em conceitos avançados de GTO, o DTO Poker é sua ferramenta para melhorias. Paulo Henrique Take your poker skills to the next level with strategies & courses from the world’s best players.

  3. программа 1с купить с установкой [url=https://masa.forum24.ru/?1-8-0-00000558-000-0-0-1737112694/]программа 1с купить с установкой[/url] .

  4. купить 1с бухгалтерия купить [url=http://www.svstrazh.forum24.ru/?1-3-0-00000323-000-0-0-1737110513]http://www.svstrazh.forum24.ru/?1-3-0-00000323-000-0-0-1737110513[/url] .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *