urdu news today live

پاکستان پرحملہ ہوا تودردناک ہو گاہماراردعمل ، جنرل عاصم منیرکی ہندوستان کو دھمکی

آرمی چیف یہ دھمکی اپنے تین پڑوسیوں ہندوستان، افغانستان اور ایران کو دے رہے ہیں۔ کیونکہ پاکستان کا تینوں کے ساتھ تنازعہ ہے۔ اس میں بھی ان کا اشارہ خاص طور پر ہندوستان کے لیے ہے۔ منیر کا مزید کہنا تھا کہ ‘ہم جانتے ہیں کہ آزادی مفت نہیں ہوتی اور بہت سے بہادر بیٹے اور بیٹیاں اس کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔

Read More

ترنگا کب بنا ہندوستان کا قومی پرچم؟ توہین کرنے پر کتنے سال کی ہوتی ہے سزا؟

ملک کل یوم آزادی کا جشن منائے گا۔ ملک بھر میں ہر گھر ترنگا مہم بھی چل رہی ہے۔ ترنگا ہر ہندوستانی کے لیے فخر اور شان کی بات ہے۔ تو آئیے یوم آزادی کے موقع پر ترنگے سے متعلق کچھ خاص باتیں جانتے ہیں۔

Read More

ب تھائی لینڈ میں ہلچل… عدالت نے وزیراعظم کو ہی عہدہ سے ہٹایا، اب کون سنبھالے گا ملک کی کمان؟

 تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے بدھ کو وزیر اعظم شریتھا تھاوسین کو عہدے سے ہٹا دیا۔ عدالت نے اخلاقیات کے ایک مقدمے میں ان کے خلاف فیصلہ سنایا ہے۔ اس فیصلے کے بعد تھائی لینڈ میں ایک بار پھر سیاسی ہلچل بڑھ گئی ہے۔

Read More

بہار کی ایسی جگہ، جہاں 15 نہیں 14 اگست کی آدھی رات کو لہرایا جاتا ہے ترنگا، یہ ہے وجہ

بہار کی ایسی جگہ، جہاں 15 نہیں 14 اگست کی آدھی رات کو لہرایا جاتا ہے ترنگا، یہ ہے وجہ ہندوستان 15 اگست کو 78 واں یوم آزادی منانے جا رہا ہے۔ صبح پورے ملک میں ترنگا لہرایا جائے گا۔ لیکن بہار کے پورنیہ میں ترنگا 15 کو نہیں بلکہ 14 اگست کی آدھی رات…

Read More

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کا 78ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام خطاب، جانئے انہوں نے کیا کیا کہا؟

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کا 78ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام خطاب، جانئے انہوں نے کیا کیا کہا؟ ہندوستان کل اپنا 78 واں یوم آزادی منانے جارہے ہے ۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اس موقع پر قوم سے خطاب کیا ۔ صدر جمہوریہ نے جہاں باشندگان وطن کو یوم آزادی کی…

Read More

کون ہیں جیسمین والیا؟ اس حسینہ پر تو کوئی بھی ہوجائے فدا، ہاردک پانڈیا کے ساتھ یوں نہیں نہیں معاشقہ کی قیاس آرائیاں

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار کرکٹر ہاردک پانڈیا پچھلے کچھ عرصے سے اپنی ذاتی زندگی کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ پہلے بیوی نتاشا اسٹینکووچ سے طلاق، پھر اننیا پانڈے سے ڈیٹنگ کی خبریں اور اب تازہ معلومات کے مطابق ہاردک جیسمین والیا کے ساتھ نئے رشتے میں ہیں۔ تو آئیے آپ کو وہ سب بتاتے ہیں جو آپ جیسمین والیا کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔

Read More