وزیر اعلیٰ سدارامیا نے یوم آزادی تقریر میں مرکزی حکومت کی نا انصافیوں کو نشانہ بنایاگیارنٹی اسکیموں کے ذریعے عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے ریاستی حکومت کی کوششوں کی ستائشبنگلورو15 اگست(قادری سےنئر رپورٹر) وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ےوم آزادی تقرےب کے موقع پر رےاستی عوام کو دئے اپنے پےغام مےں کہا کہ وہ…
