پانچ نئے بنگلورو کارپوریشنوں کے انتخابات جنوری یافروری میںاس کے فوری بعد گریٹر بنگلورو اتھارٹی کام کرنے لگے گی: ایڈوکےٹ جنرلبنگلورو ۔11 اگست (سالار نیوز)ریاستی حکومت کی طرف سے کرناٹک ہائی کور ٹ کو بتایا گیا ہے کہ گریٹر بنگلورو اتھارٹی کے تحت جو پانچ سٹی کارپوریشن بنگلور و میں بنائے جا رہے ہیں ان…
