داخلی رےزروےشن کے جہدکاروں کے مقدمات واپس لےنے کافےصلہبحث کی اجازت نہ دینے پر اپوزیشن ارکان کااےوان سے واک آو¿ٹبنگلور۔20اگست(سالارنےوز)وزےراعلیٰ سدارامیا نے ایوان میں اعلان کیا کہ حکومت نے ان کارکنوں کے خلاف درج مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے داخلی ریزرویشن کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا تھا۔ وزیر…
