کرناٹک رینٹ ایکٹ: مالک مکان کی رضامندی کے بغیر کرایہ داروں پر 50,000 روپے جرمانہبنگلورو: کرناٹک میں کرایہ دار جو مکان مالک کی رضامندی کے بغیر کرایہ پر دئےےگئے احاطے کو سب لیٹ کرتے ہیں انہیں جلد ہی کرناٹک کرایہ قانون کے تحت تجویز کردہ ترامیم کے مطابق 50,000 روپے کے بھاری جرمانے کا سامنا…
