کل شہر میں جلسہ یوم حسین میں نائب وزیر اعلیٰ سمیت ممتاز شخصیتوں کی شرکتبنگلورو۔یکم اگست (سالار نیوز)شہر میں اتوار کے روز منائے جا رہے جلسہ یوم حسین میں ملک اور ریاست کی ممتاز شخصیتوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ان میں نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار، وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور ، ملک…
