سرکاری بس ملازمےن ہڑتال مےں شامل نہ ہوں۔اکرم پاشاہبنگلور۔4اگست (سالارنےوز) رےاست بھر مےں منگل سے ہڑتال کرنے سرکاری بس ملازمےن کے اعلان کے بعد کرناٹکا اسٹےٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپورےشن ( کے اےس آر ٹی سی ) کے منےجنگ ڈائرکٹر اکرم پاشاہ نے ملازمےن سے اپےل کی ہے کہ وہ اس ہڑتال کا حصہ نہ بنےں…
