دھرمستھلا میں کھدائی کے دوران انسانی ہڈیوں کا ڈھانچہ برآمد ہونے کے سبب سنسٹیبنگلورو، 31 جولائی(سالار نیوز)اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) جو مبینہ طور پر اجتماعی تدفین کے معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے اس کے حکام نے بتایا ہے کہ کھدائی کے تیسرے دن دھرمستھلا سے ، انسانی باقیات، جس کا شبہ…
