دھرمستھلادےہات مےں گڑے مردے اکھاڑنے کی کارروائیشکاےت کنندہ کی طرف سے نشان زد13مقامات پرکھدائیبنگلور۔29جولائی (سالارنےوز)اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) نے ایک گمنام شخص کی شکایت پر اپنی تحقیقات جاری رکھی ہے ۔ دھرمستھلا کے اےک گرام میں بااثر لوگوں کی ہدایت پر کئی لاشیں دفن کی گئیں۔ تفتےشی ٹیم نے پیر کو شکایت…
