
بنگلور۔7فروری(سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے بنےادی وثانوی تعلےم مدھوبنگارپانے کہاکہ رےاست کے اےک پسماندہ طبقہ کے لےڈراوروزےر اعلیٰ سداارمےاکومشکلات سے دوچارکرنے کے مقصدسے ہی موڈاکےس کوگھوٹالہ کی شکل مےں پےش کرنے بی جے پی کے لےڈرمسلسل کوشش کےے جارہے ہےں۔ بروزجمعہ چترادرگہ شہرمےں مےڈےاسے بات چےت کے دوران انہوں نے کہاکہ بی جے پی اس معاملہ کوخواہ مخواہ اچھال رہی ہے۔ بی جے پی کہہ رہی ہے کہ سدارامےاابھی الزام سے بری نہےں ہوئے ہےں ،اس سوال پرمدھوبنگارپانے کہاکہ مجھ سے مےرے محکمہ کے سلسلہ مےں سوال کرےں تومےںاس کا جواب دے سکتاہوں۔انہوں نے کہاکہ اس ملک مےں قانون تمام کے لئے ہے،اگروہ سپرےم کورٹ جاتے ہےں تو ہم بھی جائےں گے۔تمام کومواقع فراہم ہےں۔آج کے فےصلہ کوجےت کہنااہم نہےں بلکہ ہمارااعتمادہے۔اس معاملہ کوبی جے پی ذاتی مفادکامعاملہ بنالےاہے۔لےکن ان کے الزام مےں کوئی سچائی نہےں ہے۔اگروہ چاہتے تو ان کے دوراقتدارمےں ےہ کام کرسکتے تھے،لےکن بی جے پی حکومت نے نہےں کےا۔بی جے پی کومعلوم تھاکہ اس معاملہ کوکب اچھالناہے۔ اےڈی ےورپاکے پوکسومعاملہ مےں پےشگی ضمانت ملنے پرتبصرہ کرتے ہوئے مدھوبنگارپا نے کہاکہ عدالتی فےصلہ پرسوال اٹھانے کااختےارہمےں دےاگےاہے ،آپ کونہےں ۔مدھوبنگارپانے اےک سوال کے جواب مےں کہاکہ رےاست مےں خالی پڑے ہوئے اساتذہ کے عہدوں کے بارے مےں وزےراعلیٰ کے ساتھ تبادلہ خےال کرتے ہوئے فےصلہ کےاجائے گا۔بجٹ پےشی کے بعد اس معاملہ مےں تمام جانکاری حاصل کرتے ہوئے مناسب فےصلہ کےاجائے گا۔
p765vb