لےورفول ےونےورسٹی کے مابےن اعلیٰ تعلےم کے حصول مےں مزےدتعاون کے مقصدسے اےک مفاہمت نامہ پرستخط کےے گئے ہےں۔وزےراعلیٰ سدارامےا،رےاستی وزےربرائے بڑی ودرمےانی صنعت اےم بی پاٹل اوررےاستی وزےربرائے اعلیٰ تعلےم ڈاکٹراےم سی سدھاکر کی موجودگی مےں وزےراعلیٰ کے رہائش گاہ کرشنامےں حکومت اوربرطانوی ےونےورسٹی کے درمےان اےک معاہدہ پردستخط کی کارروائی عمل مےں آئی ۔برٹش ڈپٹی ہائی کمشنرکے برٹش کونسل شعبہ کے ڈائرکٹرجنک پشپاناتھن ،مشن کے نائب سربراہ جےمزگوڈبر،لےورفول ےونےورسٹی کے وائس چانسلرپروفےسرٹےم جونز،اورسماکے وائس چانسلرپروفےسرطارق علی نے اس معاہدہ پردستخط ثبت کےے۔ذرائع نے کہاکہ معاہدہ کامقصد اعلیٰ تعلےم مےں اختراعی پروگراموں کوترتےب دےنا،تعلےمی تعاون سے متعلق شراکت داری کومضبوط کرنااورپھراس تعلےمی عمل کواگلے مرحلہ تک لے جانے کے لئے اےک مشترکہ ورکنگ گروپ تشکےل دےناہے۔اس موقع پروزےراعلیٰ کے اےڈےشنل چےف سکرےٹری اےل کے عتےق ،محکمہ صنعت کے پرنسپل سکرےٹری سےلواکمار،محکمہ صنعت کی کمشنرگنجن کرشنا،اعلیٰ تعلےم پرےشدکے کارگزارڈائرکٹرڈاکٹرکے کے جی چندشےکھرسمےت دےگرحکام شرےک رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *