urdu news today live

انتخابات مےں امبےڈکرکو شکست دےنے مےں ساورکرکااہم کردار
پرےنک کھرگے نے بطورثبوت 1952مےں لکھاباباصاحب کاخط شےئرکےا
بنگلور۔18مارچ(سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے آئی ٹی بی ٹی پرےنک کھرگے نے باباصاحب امبےڈکرکااےک خط سوشےل مےڈےامےں اپلوڈ کےاہے جس مےں امبےڈکرنے ےہ باتےں تحرےرکی ہےں”مجھے انتخابات مےں شکست دےنے مےںساورکرکااہم کردارتھا“ اس کے بعدبی جے پی اراکےن سے سوال کےاہے کہ وہ استعفیٰ کب دےں گے؟بروزمنگل اسمبلی سےشن مےں اےس ای پی ،ٹی اےس پی قانون جاری کرنے کے معاملہ کوجب اےوان مےں لاےاگےاتو بی جے پی کے اراکےن نے کہاکہ بی آرامبےڈکرکوانتخابات مےں شکست دےنے والی کانگرےس ہی ہے۔اسی طرح ان کے انتقال کے بعداعزازکے ساتھ ان کی آخری رسومات بھی ادانہےں کی گئےں۔ اس موقع پر مداخلت کرتے ہوئے پرےنک کھرگے نے کہاکہ 1952مےں امبےڈکرنے خط لکھاتھا،جس مےں انتخابات مےں ان کی شکست مےں اہم کرداراداکرنے والے کانام دامودرساورکرہے۔ اس موقع پر بی جے پی اراکےن نے کہاکہ امبےڈکرکی طرف منسوب کردہ ےہ باتےں ثابت کرےں۔اس سلسلہ مےں سوشےل مےڈےاکے اےکس اکاﺅنٹ مےں امبےڈکرکے لکھے خط پرےنک کھرگے نے شےئرکےاہے۔پرےنک نے کہاکہ بی جے پی اراکےن نے اےوان مےں کہاتھااگرےہ ثابت کرےں کہ انتخابات کے موقع پرساورکرنے امبےڈکرکی مخالفت کی تھی وہ استعفیٰ دےں گے۔18جنوری 1952 ءمےں امبےڈکرنے اپنے اےک قرےبی شناساکوخط لکھاتھا،اس خط مےں ونائک دامودرساورکرنے امبےڈکرکوانتخابات مےں کس طرح شکست دی اس کی وضاحت کی ہے۔ اس خط مےں امبےڈکرنے اپنی شکست کی وجوہات کی تفصےل تحرےرکی ہے۔اب مےں نے اس خط کوپوسٹ کردےاہے اب مےراسوال ےہ کہ بی جے پی اراکےن کب استعفیٰ دےں گے۔

8 thoughts on “

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *