urdu news today live

دوسری رےاستوں سے آنے والے مجرمانہ سرگرمےوں مےں ملوث:پرمےشور
ہبلی مےں پانچ سالہ بچی کے قتل کی تحقےقات کی ہداےت دے دی گئی ہے
بنگلور۔14اپرےل (سالارنےوز) رےاستی وزےرداخلہ ڈاکٹرجی پرمےشورنے کہاکہ بےرون رےاستوں سے آنے والوں کے ذریعہ سب سے زےادہ جرائم دےکھے جارہے ہےں۔بروزپےرسداشےونگرمےںواقع اپنی رہائش گاہ مےں مےڈےاسے خطاب کرتے ہوئے انہو ںنے کہاکہ بےرون رےاستوں سے بہت سارے لوگ رےاست آتے ہےں،اس طرح ےہاں آنے والوں کوےہاں کی تہذےب اورعوامی جذبات کاکوئی احساس نہےں ہوتا ہوگا، اس لئے اس قسم کی بدترےن حرکتےں کرتے ہےں،ہم تارکےن وطن کوےہاں آنے سے روک نہےں سکتے لےکن ہمےں مناسب رےگولےٹری اقدامات پر غور کرنا چاہئے۔ انہوں نے مزےدکہاکہ اکثرتعمےری مزدوروں سے جرائم کاارتکاب ہواہے۔اس بارے مےں اقدامات کرنے محکمہ محنت کے وزےر اورحکام کے ساتھ بات چےت کی جائے گی۔مشترکہ اجلاس کےے جانے کے بعدآئندہ کے سلسلہ مےں فےصلہ کےاجائے گا۔ہبلی مےں لڑکی کے قاتل کے انکاﺅنٹرپرتبصرہ کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہبلی مےں بچی کوموت کی نےندسلانے والاملزم رتےش کمار رےاست بہارکے پٹنہ کا ہے، جس نے پانچ سالہ بچی کاقتل کردےاہے۔اس کوجائے وقوعہ محضر کے لئے لے جاےارہاتھااس وقت اس نے پولےس پرحملہ کرنے کی کوشش کی ہے،پولےس نے اپنے دفاع مےں اس کے پےرپرفائرنگ کی ،لےکن نشانہ چوک کرگولی اس کے پےٹ پرجالگی۔اس کے بعداس کواسپتال لے جاےاجارہاتھادوران راہ وہ دم توڑگےا۔اےسی رپورٹ ہے۔ مےں نے فوری بعدافسروں کی قےادت مےں تحقےق کرنے کی ہداےت دی ہے۔ تحقےقات کے بعد حقےقت سامنے آجائے گی۔

49 thoughts on “

  1. Acheter Cialis [url=https://tadalmed.com/#]cialis sans ordonnance[/url] Tadalafil achat en ligne tadalmed.com

  2. Tadalafil 20 mg prix en pharmacie [url=https://tadalmed.com/#]Cialis sans ordonnance 24h[/url] Cialis sans ordonnance 24h tadalmed.com

  3. kamagra pas cher [url=https://kamagraprix.shop/#]kamagra pas cher[/url] kamagra en ligne

  4. Tadalafil achat en ligne [url=http://tadalmed.com/#]Tadalafil 20 mg prix en pharmacie[/url] Cialis sans ordonnance pas cher tadalmed.com

  5. pharmacie en ligne avec ordonnance [url=https://pharmafst.com/#]pharmacie en ligne livraison europe[/url] acheter mГ©dicament en ligne sans ordonnance pharmafst.shop

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *