urdu news today live

کانگریس آئین کی حفاظت کےلئے دم آخر تک جدوجہد کرتی رہے گی: شیو کمار
بنگلورو۔14اپریل(سالار نیوز) ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی ستائش کرتے ہوئے جنہوں نے لوگوں کو اپنے حقوق کےلئے لڑنا سکھایا، نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ کانگریس پارٹی آئین کی حفاظت کےلئے آخری دم تک لڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم باباصاحب امبیڈکر کی یوم پیدائش کو ایک تہوار کے طور پر منا رہے ہیں اور ہم یہاں اس رہنما کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے آئے ہیں جس نے ہمیں آئین دیا ہے۔ وہ کسی ایک برادری یا مذہب تک محدود نہیں ہےں کیونکہ انہوں نے ملک کے ہر شہری کےلئے جدوجہد کی ہے۔ آئین ملک کے ہر شہری کے تحفظ کےلئے بنایا گیا ہے۔امبیڈکر کی سالگرہ کی مناسبت سے نائب وزیر اعلیٰ نے قبل ازیں امبیڈکر کی تصویر پر پھول چڑھائے اور آئین کا تمہید پڑھ کر حلف لیا۔ انہوں نے کہا کہ جب میں گنڈو راو¿ کی حکومت کے دوران ایک طالب علم رہنما تھا، ہمارے لیڈر بسوالنگپا نے ودھان سودھا کے سامنے امبیڈکر کا مجسمہ نصب کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ ودھان سودھا کے سامنے والی سڑک کا نام بھی ڈاکٹر بی آر امبیڈکر ویدھی رکھ دیا گیا تھا،انہوں نے یاد دلایا۔”امبیڈکر نے کہا کہ وہ آئین کی شکل میں زندہ رہیں گے۔ آئین کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے اور ہمیں آئین کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیدا کرنی چاہیے۔ تمام مقدس کتابوں کا نچوڑ آئین میں موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت امبیڈکر کی سوچ کے تحفظ کےلئے پرعزم ہے۔ پچھلی سدارامیا حکومت کے دوران، ہم نے آبادی کی بنیاد پر متناسب ریزرویشن دینے کا قانون لایا تھا۔ بی جے پی سماج کے پسماندہ طبقات کی بات کرتی رہتی ہے لیکن انکےلئے کچھ نہیں کرتی۔ انہوں نے کہا کہکانگریس پارٹی آج ریاست میں برسراقتدار ہے، ہم نے گارنٹی اسکیموں کےلئے 52,000 کروڑ روپے مختص کرکے اپنی بات برقرار رکھی ہے۔ گارنٹی اسکیمیں غریبوں کو بااختیار بنانے کےلئے ہیں۔ بی جے پی مہنگائی کے خلاف لڑ رہی ہے، لیکن انہیں مرکزی حکومت سے لڑنا چاہیے جو پیٹرول، ڈیزل، ایل پی جی، سیمنٹ اور دیگر چیزوں کی قیمتیں بڑھا رہی ہے۔ آج وہ اپنے وجود کی جنگ لڑ رہے ہیں۔شیو کمار نے کہا کہ ہم 17 اپریل کو مرکز کے مہنگائی کے خلاف فریڈم پارک میں ایک احتجاج کا اہتمام کر رہے ہیں، میں لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس احتجاج میں بڑی تعداد میں شرکت کریں۔ ہم آنے والے دنوں میں اس احتجاج کو ضلعی سطح تک بڑھا دیں گے۔

53 thoughts on “

  1. Cialis sans ordonnance pas cher [url=https://tadalmed.com/#]cialis prix[/url] Acheter Cialis 20 mg pas cher tadalmed.com

  2. Kamagra Oral Jelly pas cher [url=https://kamagraprix.com/#]kamagra livraison 24h[/url] acheter kamagra site fiable

  3. Acheter Cialis 20 mg pas cher [url=http://tadalmed.com/#]Tadalafil 20 mg prix en pharmacie[/url] Cialis sans ordonnance 24h tadalmed.com

  4. Cialis sans ordonnance 24h [url=http://tadalmed.com/#]Tadalafil 20 mg prix sans ordonnance[/url] Acheter Cialis 20 mg pas cher tadalmed.com

  5. Tadalafil sans ordonnance en ligne [url=https://tadalmed.shop/#]Tadalafil 20 mg prix en pharmacie[/url] cialis generique tadalmed.com

  6. pharmacie en ligne fiable [url=http://pharmafst.com/#]pharmacie en ligne sans ordonnance[/url] pharmacie en ligne france pas cher pharmafst.shop

  7. kamagra en ligne [url=http://kamagraprix.com/#]Kamagra Oral Jelly pas cher[/url] kamagra en ligne

  8. pharmacie en ligne fiable [url=https://pharmafst.com/#]Pharmacie en ligne France[/url] п»їpharmacie en ligne france pharmafst.shop

  9. Acheter Cialis 20 mg pas cher [url=https://tadalmed.com/#]Pharmacie en ligne Cialis sans ordonnance[/url] Acheter Cialis tadalmed.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *