urdu news today live

تکثےری ملک مےں برادرانہ سماج کی تعمےرہمارامقصد:سدارمےا
پسماندہ مسلمانوںکوتعلےم اورترقےات کے مواقع فراہم کرناخوشامدی سےاست نہےں ہے
بنگلور۔14اپرےل (سالارنےوز)رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےانے بی جے پی کوتنقےدکانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ منوادی اچانک امبےڈکر کے تئےں پےارکااظہارکرنے لگےں ہےں۔امبےڈکرنے خودکہاتھاکہ انتخابات مےں ان کی شکست کی وجہ سے ساورکرہے۔لےکن امبےڈکرکی شکست کے لےے کانگرےس کووجہ کہتے ہوئے منوادی (بی جے پی والے)سفےدجھوٹ کوپھےلارہے ہےں۔بروزپےرودھان سودھاکے زےنوں پرمنعقدہ معمار آئےن ڈاکٹربابا صاحب امبےڈکرکے ےوم پےدائش جلاس کاافتتاح کرتے ہوئے سدارامےانے کہاکہ منوادی اچانک امبےڈکرسے محبت کرنے لگے ہےں،جبکہ سب سے پہلے سمودھان کی مخالفت کرنے والے ےہی ہےں، ےہی آئےن ہندکونافذکرنے والے منووادی ہےں۔75سال سے پہلے جب آئےن فافذکےاجارہاتھااسی وقت امبےڈکرنے کہاتھامخالفت اورتضاد رکھنے والے سماج مےں قدم رکھ رہے ہےں۔سمودھان کے تقاضے پورے کرناہے عدم مساوات اورچھوت چھات کے نظام کومٹاناہوگا۔جب تک معاشرہ مےں ذات پات کی تفرےق کاماحول رہے گا تب تک مساوات نہےں ہوگی اورچھوت چھوت جائے گانہےں۔اگرامبےڈکرنہ ہوتے توتمام کوحصول تعلےم کاموقع نہےں ملتا۔ سدارامےانے کہا کہ بجٹ کاحجم بڑھنے کے ساتھ اےس سی پی ۔ٹی اےس پی کی رقم مےں اضافہ کےاجاناہے،مگربی جے پی حکومت نے اس رقم مےں مزےدکمی کردی گئی۔ لےکن جب ہم برسراقتدارآئے تومنصوبے کے حجم کے مطابق رقم مختص کی گئی۔اس بارکے بجٹ مےں ہم نے اس کے لےے42018 کروڑ روپے کی رقم مختص کی ہے۔ اس کے باوجودبی جے پی انتہائی بے شر می سے ےہ الزام لگارہی ہے کہ ہم نے اےس سی پی ۔ٹی اےس پی کے8300 کروڑروپئے کاغلط استعمال کےاہے۔انہوںنے کہاکہ ہم امبےڈکرکی خواہشات کی تکمےل کے مقصدسے رےاست مےں گےارنٹی اسکےموں کونافذکےا ہے۔ہم نے ان اسکےمو ںکے ذرےعہ عوام کے قوت خرےدمےں اضافہ کےاہے۔انہوںنے نوجوانوں کونصےحت کرتے ہوئے کہاکہ پڑھے لکھے افرادکانسل پرست بننامناسب نہےں ہے۔تعلےم کامقصدنسل پرست بننانہےں ہے۔اےک باباصاحب نامی شخصےت ملک بھرمےں تعلےم سے محروم سےنکڑوں ذاتوں کی برادرےوں کے لئے حصول تعلےم کی وجہ بنی۔مسلمان بھی تعلےم سے محروم نہ ہوں ،ترقےات کے مواقع کے محروم نہ ہوں اس لئے ہم آئےن ہندکے مطاق تمام ذاتوں اورتمام دھرموں کے غرےب افرادکومواقع فراہم کرنے کررہے ہےں۔صرف اس بات پرکانگرےس پرتنقےدکی جارہی ہے کہ مسلمانوں کوخوش کرنے کی سےاست کی جارہی ہے۔ےہ عوام کوگمراہ کرنے والاکام ہے۔تنوع وکثرت مےں وحدت وا لے اس ملک مےں امبےڈکرکی رہنمائی مےں ہماری حکومت ہرطبقہ کوسہولتےں اورحقوق فراہم کرنے کررہی ہے۔اس موقع پرسدارامےانے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ مےسورےونےورسٹی مےں آئےنی بنچ،اوربنگلورمےں بھی آندھراپردےش کی طرزپرامبےڈکے مجسمہ کوقائم کےاجائے گا۔

2 thoughts on “

  1. Мультимедийный интегратор itec интеграция мультимедийных систем под ключ для офисов и объектов. Проектирование, поставка, монтаж и настройка аудио-видео, видеостен, LED, переговорных и конференц-залов. Гарантия и сервис.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *