urdu news today live

ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ غےرسائنسی کہناسچ نہےں ہے
ہم گاندھی اورامبےڈکاہندتواماننے والے ہےں گوڈسے کانہےں: کے اےن راجنا
بنگلور۔14اپرےل (سالارنےوز)ذات پات کی مردم شماری رپورٹ پر حماےت اورمخالفت مےں بحث زوروں چل رہی ہے۔ہاسن ضلع مےں ضلع نگران کاروزےرکے اےن راجنانے ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ ذات پات کی مردم شماری کی رپوٹےں بہار، تلنگانہ اور سیماندرا میں پےش کردی گئی ہیں۔ان رپورٹوں کی حماےت اورمخالفت مےں وہاں بھی بحث چلی ہے ،اب یہاں بھی بحث جاری ہے۔ انہوںنے کہاکہ 2015 میںرےاست کی آبادی پانچ کروڑ تھی۔اب رےاست کی آبادی 7 کروڑ 40 لاکھ سے زائدہوگئی ہے۔کے اےن راجنا نے کہاکہ اپوزےشن کاکہناہے کہ ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ غیر سائنسی ہے۔ لیکن 2015 ءمےں رےاست مےںجتنی ایک آبادی تھی، اس آبادی مےں سے ہم نے ذاتی طور پر تقریباً 90 فےصد آبادی کے گھرگھرجاکرسروے کےاہے۔ سروے کے موقع پرگھر میںموجود بزرگ سے ملاقات کی جاتی اور ان سے معلومات لے گئی ہے۔ سروے کااےک فارم تھا وہ معلومات فارم میں بھرتے اور ان کے دستخط لےے جانے کاہمارے پاس رےکارڈہے۔ اس رپورٹ میں موجوداہم نکات کے خلاف اورحماےت مےںبات کی جارہی ہے۔اےسی بحث ہوتی ہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ حکومت ابھی تک کسی خاص فیصلے پر نہیں آئی ہے۔عوام رائے اورمشوروںکوےکجاکرتے ہوئے 17 تاریخ کوطے شدہ کابےنہ اجلاس مےں تفصےلی بحث کی جائے گی ،اجلاس مےں اس کے علاوہ کوئی موضوع زےربحث نہےں ہے۔اس اجلاس مےں ہم اس مسئلہ پر عوامی نظریات اور وزیر کی تجاویز پیش کرتے ہیں۔ ان سب کو مدنظر رکھتے ہوئے امکان ہے کہ حتمی فیصلہ اس پر کےا جائے گا۔راجنانے کہاکہ میں ان لوگوں سے اپیل کرتا ہوں جو کہتے ہیں کہ یہ رپورٹ غےر سائنسی ہے۔ےہ بات سچ نہیں ہے ےہ حقےقی اعدادوشمارہےں۔ جب کوئی ےہ دعویٰ کرتاہے کہ یہ حقیقت سے دور ہے،اس پرسنجےدگی سے غوکےاجاسکتاہے۔ انہوں نے کہا کہ جس عنصرپراعتراض ہے اس پرتوجہ دےتے ہوئے ازنوسرغوکےاجائے گا،ہم کسی بھی سماج ےاکمےونٹی کے ساتھ ناانصافی نہےں کرےں گے ،ہم ہرسماج ےامعاشرہ کے ساتھ انصاف فراہم کرےں گے۔بی جے پی والے کہتے ہےں کہ ہم نے سماج کو توڑ دیا ہے۔ہم نے کس سماج کوتوڑاہے ؟ بی جے پی بتائے،بی جے پی والے ووٹ کے لےے ےہ سب کچھ کرتے ہےں ۔ انہوںنے سوال کرتے ہوئے کہاکہ امبیڈکر نے کیا کہاتھا؟ مےں ہندوبن کرمرنانہےں چاہتا،ےہ کہتے ہوئے انہوںنے بودھ مت دھرم کواختےارکرلےا ؟ امبےڈکر نے اےسا کیوں کےا؟ کےونکہ انہےں معلوم تھاکہ ہندوکے نام کے ساتھ کتنی بدعقےدگےاجڑی ہےں،ہندودھرم مےں کتنادباﺅہے،مظالم ہےں،پسماندہ طبقات کے ساتھ کےاسلوک کےاجاتاہے ان تمام مسائل سے اورب مےں بودھ مت اختےارکےا ۔ میں ہندو کی حیثیت سے نہیں مروں گا۔ راجنانے سوال کرتے ہوئے کہاکہ کیا ہمیں اس ہندو مت کی ضرورت ہے؟ ےاامبیڈکر کے ذریعہ پےش کردہ ایک ہندو مذہب کی ضرورت ہے؟ ہم سب ہندو ہیں ، ہمارا ہندوتوا گاندھی کاپےش کردہ ہے۔اب ےہ(بی جے پی والے) سب مختلف بولتے ہیں۔ وہ گوڈسے کے ہندتواپرےقےن کرتے ہےں۔ ہم گوڈسے ہندوتوا والے نہےں ہےں ، ہم گاندھی ہندوتواوالے ہیں۔ سیاسی فائدہ اور نقصان کا کوئی سوال ہی نہیں ہے۔ ےہ رپورٹ ان لوگوں کے لئے انصاف حاصل کرنے کی کوشش ہے جو بے بس ،بے سہارااورجن کی کوئی آواز نہےں۔ بی جے پی کے جن آکروش احتجاج پرانہونے کہاکہ کہاں عوامی برہمی ہے،بتائےں،جب منموہن سنگھ وزےراعظم تھے ،اس وقت اےک ڈالرکی قےمت کتنی تھی ؟ اوراب کتنی ہے؟ اس کے لےے کون ذمہ دار؟خواہ مخواہ الزام تراشی اچھی نہےں ہے۔

45 thoughts on “

  1. pharmacie en ligne livraison europe [url=http://pharmafst.com/#]pharmacie en ligne sans ordonnance[/url] п»їpharmacie en ligne france pharmafst.shop

  2. Pharmacie sans ordonnance [url=https://pharmafst.com/#]Livraison rapide[/url] Achat mГ©dicament en ligne fiable pharmafst.shop

  3. Acheter Cialis 20 mg pas cher [url=https://tadalmed.com/#]Cialis sans ordonnance pas cher[/url] cialis generique tadalmed.com

  4. kamagra oral jelly [url=http://kamagraprix.com/#]kamagra livraison 24h[/url] Kamagra pharmacie en ligne

  5. kamagra gel [url=https://kamagraprix.shop/#]Kamagra pharmacie en ligne[/url] Kamagra Commander maintenant

  6. cialis generique [url=https://tadalmed.com/#]Acheter Viagra Cialis sans ordonnance[/url] Tadalafil 20 mg prix en pharmacie tadalmed.com

  7. Tadalafil achat en ligne [url=https://tadalmed.com/#]Tadalafil sans ordonnance en ligne[/url] cialis prix tadalmed.com

  8. pharmacie en ligne sans ordonnance [url=https://pharmafst.shop/#]pharmacie en ligne pas cher[/url] Pharmacie sans ordonnance pharmafst.shop

  9. kamagra oral jelly [url=https://kamagraprix.com/#]acheter kamagra site fiable[/url] Achetez vos kamagra medicaments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *