urdu news today live

کابینہ اجلاس میں وزراءکے ہنگامہ کی خبریں بے بنیاد: سدارامیا
بنگلورو۔18 اپرےل (سالار نیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ان خبروں کو بے بنیاد بتایا ہے کہ کل ذات پات مردم شماری کے اعداد وشمار پر تبادلہ خیال کرنے کےلئے ریاستی کابینہ کی جو میٹنگ بلائی گئی تھی اس میں بعض وزراءکے درمیان زور دار بحث ہوئی۔ جمعہ کے روز اخباری نمائندو ںسے بات کرتے ہوئے سدارامیانے کہا کہ اس میٹنگ میں محض وزراءنے اپنی اپنی رائے پیش کی کسی نے کسی کی مخالفت یا موافقت نہیں کی اور نہ ہی کسی نے رپور ٹ کے نکات کے خلاف کچھ کہا سب نے اپنا اپنا موقف رکھنے کی کوشش کی اور اس کو سنا گیا ہے اگلی کابینہ میٹنگ میں اور بھی وزراءاپنی اپنی بات رکھیں گے جس کے بعد ہی طے ہو گا کہ ذات پات مردم شماری رپورٹ پر حکومت کا اگلا قدم کیا ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کی خبروں میں جس طرح سے پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ میٹنگ کے دوران چندوزراءنے زوردار بحث کی اور شور مچایا اس طرح کی کوئی حرکت کابینہ میٹنگ کے دوران نہیں ہوئی ۔انہوں نے کہا کہ کل کی خصوصی کابینہ میٹنگ نا مکمل رہی اس کو کسی اور دن کےلئے ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ اگلی کابینہ میٹنگ میں اس موضوع پر بحث کی جائے گی اور آگے کے لائحہ عمل کو قطعیت دی جائے گی۔ نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے بھی ان خبرو ںکو بے بنیاد قرار دیا کہ ذات پات مردم شماری رپورٹ کو لے کر ریاستی کابینہ میں ہنگامہ کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ کابینہ میٹنگ میں سبھی وزراءکی طرف سے اپنا اپنا موقف پیش کرنے کی کوشش کی گئی ۔ ہر کسی نے اپنے اپنے طور پر مشورے دئےے ہیں ان تمام کو ےکجا کیا گیا ہے ۔ تاہم اس کے بارے میں ابھی قطعی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

45 thoughts on “

  1. Kamagra Oral Jelly pas cher [url=http://kamagraprix.com/#]kamagra gel[/url] Acheter Kamagra site fiable

  2. cialis generique [url=http://tadalmed.com/#]cialis prix[/url] Pharmacie en ligne Cialis sans ordonnance tadalmed.com

  3. pharmacie en ligne france fiable [url=http://pharmafst.com/#]Livraison rapide[/url] pharmacie en ligne france livraison internationale pharmafst.shop

  4. Achetez vos kamagra medicaments [url=https://kamagraprix.com/#]kamagra en ligne[/url] kamagra livraison 24h

  5. kamagra gel [url=https://kamagraprix.shop/#]acheter kamagra site fiable[/url] Kamagra pharmacie en ligne

  6. Acheter Viagra Cialis sans ordonnance [url=https://tadalmed.com/#]Cialis sans ordonnance 24h[/url] Tadalafil 20 mg prix en pharmacie tadalmed.com

  7. cialis prix [url=https://tadalmed.shop/#]Achat Cialis en ligne fiable[/url] Tadalafil 20 mg prix en pharmacie tadalmed.com

  8. kamagra 100mg prix [url=http://kamagraprix.com/#]Acheter Kamagra site fiable[/url] Achetez vos kamagra medicaments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *