urdu news today live
Headlines

جیمزبانڈپر پی ایم مودی کااعتماد اٹل، بیک ڈورٹیم نہیں بدلی، کیاتیسری معیاد میں کچھ بڑا ہوگا؟

مودی حکومت نے ایک بار پھر اجیت ڈوول کو قومی سلامتی کا مشیر مقرر کیا ہے۔ اجیت ڈوول کی یہ تیسری میعاد ہوگی۔ اجیت ڈوول کو سال 2014 میں قومی سلامتی کا مشیر بنایا گیا تھا۔ ان کی مدت ِ کار 2019 میں بھی برقرار رہی۔ اجیت ڈوول کے علاوہ پی کے مشرا بھی وزیر اعظم مودی کے پرنسپل سکریٹری کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔

اپنی تیسری میعاد میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کابینہ کی اہم وزارتوں سمیت بیک ڈور بیوروکریسی میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی ہے۔ غالباً وزیراعظم کو اپنی ٹیم پر اتنا اعتماد ہے کہ انہیں تبدیلی کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ اس نئی حکومت میں تمام بڑی وزارتیں جیسے کہ داخلہ، دفاع، امور خارجہ اور مالیات پی ایم مودی کے دوسرے دور کے لیڈر سنبھال رہے ہیں۔

اس دوران پی ایم مودی نے اپنے سینئر عہدیداروں پر پہلے جیسا اعتماد ظاہر کیا ہے۔ مودی حکومت نے ایک بار پھر اجیت ڈوول کو قومی سلامتی کا مشیر مقرر کیا ہے۔ اجیت ڈوول کی یہ تیسری میعاد ہوگی۔ اجیت ڈوول کو سال 2014 میں قومی سلامتی کا مشیر بنایا گیا تھا۔ ان کی مدت ِ کار 2019 میں بھی برقرار رہی۔ اجیت ڈوول کے علاوہ پی کے مشرا بھی وزیر اعظم مودی کے پرنسپل سکریٹری کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ اجیت ڈوول کی پہچان پی ایم مودی کی نظر میں جیمز بانڈ جیسی ہے۔

31 thoughts on “جیمزبانڈپر پی ایم مودی کااعتماد اٹل، بیک ڈورٹیم نہیں بدلی، کیاتیسری معیاد میں کچھ بڑا ہوگا؟

  1. 高級 ラブドールbecome inundated with seasonal floods at a time when many plants are releasing their fruits.Pacu fish (Metynnis) feed on submerged and floating fruits and disperse the seeds when they defecat It is thought that at least one plant species (Bactris glaucescens) relies exclusively on pacu for seed dispersal.

  2. プレミアムな機能を満載した豪華なドールをお探しでも、ラブドール エロ満足を提供する予算に優しい選択肢をお探しでも、ご安心ください。お客様のニーズはすべてカバーされています。

  3. [url=https://fastpriligy.top/]priligy 30mg price[/url] However, distributions were quite similar across the groups and means were influenced by single outliers Supplementary Figure 1, Additional file 2

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *