شہر کے صفائی کارکنوں کو یکم مئی سے مستقل ملازمت
وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کا اعلان
بنگلورو۔7 اپریل(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بنگلورو کے صفائی کارکنوں کو ےہ خوشخبری دی ہے کہ امسال ےکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر ان کی ملازمت کو مستقل کر دیا جائے گا۔ شہر کے پیالس گراو¿نڈ میں صفائی کارکنوں کی ریاستی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صفائی کارکنوں کی طرف سے شہر بنگلورو کو صاف ستھرا رکھنے کےلئے جو محنت کی جا رہی ہے وہ یقیناقابل ستائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے مسائل کو سلجھانا اور ان کی مانگو ںکو پورا کرنے حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی نظر میں ریاست کے چیف سکریٹری ہوں یا ایک معمولی صفائی کارکن ان کو انصاف دینے کے معاملہ میں کسی بھی طرح کا امتیاز نہیں برتا جائے گا۔ ہر ایک کا کام اپنی جگہ محترم اور مقدم ہے کسی کے ساتھ اونچ نیچ نہیں ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ صفائی کارکنوں کے ساتھ ساتھ ان کی گاڑیاں چلانے والے ڈرائیوروں کی ملازمت بھی مستقل کر دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ صفائی کارکنوں کے بچوں کو اچھی تعلیم ملے آنے والے دنو ںمیں وہ بھی ملک کے اچھے شہری بن کر ذمہ دار عہدوں پر کام کریں ۔ ہر کسی کو موقع مل سکتا ہے اس کےلئے محنت درکار ہے۔ اگر موقع مل جائے تو ہر ایک کی صلاحیت کھل کر باہر آ سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صفائی کارکنوں کوحکومت کی طرف سے بلا نقد علا ج کروانے کا کارڈ دیا جائے گا۔اس پروگرام میں نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امسال بی بی ایم پی کے بجٹ میں صفائی کارکنوں کی تنخواہوں کےلئے 500کروڑروپے کی رقم مختص کی گئی ہے اس کے علاوہ ان کے پنشن کےلئے 107کروڑر وپے کی رقم دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن کارکنوں کی موت ہو جائے گی ان کے ورثاءکو 10لاکھ روپے کی رقم ادا کی جائے گی اور وظےفہ یابی کے بعد ہر کارکن کو ماہانہ چھ ہزار روپے کی پنشن دی جائے گی۔ان تمام کےلئے مجموعی طور پر 730کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔صفائی کارکنوں کومستقل ملازمت دینے وزیر اعلیٰ کے اعلان کی تعریف کرتے ہوئے شیو کمار نے کہا کہ وہ چاہتے تھے کہ آج ہی ان تمام کو تقرر نامے دے دئےے جائیں۔ لیکن کچھ تکنیکی مسائل کے سبب ےہ تاریخ ےکم مئی طے کی گئی ہے۔
اپنے دروازے پر نیوز پیپر حاصل کریں
SALAR URDU DAILY
GET NEWSPAPER AT YOUR DOOR STEP
I’ll certainly bring back to skim more.
coumadin canada – anticoagulant losartan brand
deltasone 10mg sale – https://apreplson.com/ order prednisone 40mg pills
cialis where to buy in las vegas nv – https://strongtadafl.com/ difference between cialis and tadalafil
More posts like this would force the blogosphere more useful. https://ondactone.com/spironolactone/
This is the big-hearted of writing I truly appreciate.
where to buy metoclopramide without a prescription
I couldn’t hold back commenting. Profoundly written! http://mi.minfish.com/home.php?mod=space&uid=1411824
order dapagliflozin 10 mg pills – buy dapagliflozin 10 mg online cheap dapagliflozin 10mg brand
orlistat tablet – this order orlistat 120mg generic
More posts like this would prosper the blogosphere more useful. http://zgyhsj.com/space-uid-979360.html
Мультимедийный интегратор тут интеграция мультимедийных систем под ключ для офисов и объектов. Проектирование, поставка, монтаж и настройка аудио-видео, видеостен, LED, переговорных и конференц-залов. Гарантия и сервис.